تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَعِید" کے متعقلہ نتائج

وَعِید

دھمکی، تنبیہ، تہدید، سرزنش

وَعِید آنا

رک : وعید اُترنا ۔

وَعِیدات

بہت سی وعیدیں ؛ سزائیں ۔

وَعِید اُتَرنا

عذاب کا وعدہ آنا، دھمکی آنا

وَعِید شَدِید

سخت ترین عذاب کا ڈراوا ، سخت سزا کی تنبیہ ۔

وَعدے وَعِید

بہت سے عہد و پیمان ۔

وَعد وَعِید

رک : وعدہ وعید ۔

وَعدَہ وَعِید

ایسا عہد جو بار بار کیا جائے نیز لیت و لعل، ٹال مٹول، حیلہ حوالہ

وَقتِ وَعِید

(مجازاً) موت کا وقت ۔

وَعد و وَعِید

رک : وعدہ و وعید ۔

وَعدَہ وَعِید کَرنا

ٹال مٹول کرنا، لیت و لعل کرنا، آج کل کرنا

وَعْدَہ وَعِید کا فَرْق

۔ وعید۔ بدی اور شر کے لئے اور وعدہ نیکی اور خیر کے لئے مستعمل ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَعِید کے معانیدیکھیے

وَعِید

va'iidव'ईद

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: فقہ

اشتقاق: وَعَدَ

وَعِید کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دھمکی، تنبیہ، تہدید، سرزنش
  • (فقہ) عذاب کا ڈراوا، سزا دینے کا وعدہ ، عذاب کا وعدہ

English meaning of va'iid

Noun, Feminine

  • threatening, predicting good or bad, promise of punishment for sins, admonition

व'ईद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सज़ा का वादा, दंड की धमकी, धमकी, सरज़निश, अज़ाब का डरावा, सज़ा देने का वादा, अज़ाब का वादा

وَعِید کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَعِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَعِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words