تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَڈ" کے متعقلہ نتائج

وَڈ

(الف) امث کشادگی، طوالت

وَڈا

بڑا.

وَڈْھ

(کاشت کاری) ناہموار زمین ۔

وَڈْوا

وڈا، بڑا

وَڈّا

(پنجاب) بڑا

وَڈّی

سود

وَڈیرَہ سِسْٹَم

جاگیرداری نظام ؛ مراد : ایسا نظام جو مبنی بر انصاف نہ ہو ۔

وَڈیْرا

وَڈَوتی

(طب) ایک بوٹی جس کے پتوں کا جوشاندہ آتشک کے متعلق پرانے امراض کو دفع کرتا ہے

وَڈ دار

زمیں دار ، جاگیردار ، دولت مند ، امیر کبیر ، صاحب حیثیت آدمی ۔

وَڈ مارا

وہ شکاری پرندہ جسے بڑے بڑے پرندوں کو شکار کرنا سکھایا جاتا ہے ۔

وَڈانک

گندم کی ایک قسم ۔

وَڈیرا سِسْٹَم

جاگیرداری نظام ؛ مراد : ایسا نظام جو مبنی بر انصاف نہ ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَڈ کے معانیدیکھیے

وَڈ

vaDवड

وزن : 2

وَڈ کے اردو معانی

  • (الف) امث کشادگی، طوالت
  • (ب) صف، بڑا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone