تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wood engraving" کے متعقلہ نتائج

wood engraving

چوبی منبت کاری، لکڑی کے کندے پر ابھرے ہوئے نقش ونگار جنھیں لکڑی کے ریشوں کی سیدھ کے الٹ تراشا گیاہو۔.

wood engraving کے لیے اردو الفاظ

wood engraving

wood engraving کے اردو معانی

اسم

  • لکڑی کو خاص کاٹنے والے اوزاروں سے کھرچ کر یا کھود کر اس کی سطح پر نقش و نگار، تصاویر یا نمونوں کے ٹھپے بنانے کا فن، جنہیں روشنائی یا رنگ لگا کر نقش اتارے جا سکیں
  • لکڑی کا ٹھپا
  • تصاویر یا ٹھپے پر کندہ نمونے یا نقش و نگار
  • چھاپا

wood engraving के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • लकड़ी को ख़ास काटने वाले औज़ारों से खुरच कर या खोद कर उसकी सत्ह पर नक़्श-ओ-निगार, तसावीर या नमूनों के ठप्पे बनाने का फ़न, जिन्हें रौशनाई या रंग लगा कर नक़्श उतारे जा सकें
  • लकड़ी का ठप्पा
  • तसावीर या ठप्पे पर कंदा नमूने या नक़्श-ओ-निगार
  • छापा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wood engraving)

نام

ای-میل

تبصرہ

wood engraving

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone