تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وید" کے متعقلہ نتائج

وید

ہندوؤں کی مقدس کتاب کا نام، ہندوؤں کی آسمانی کتابیں جو تعداد میں چار ہیں: رگ وید، یجر وید، سام وید، اتھرو وید

وَید

۔ حکیم ، طبیب ، ہندی طریق پر علاج معالجہ کرنے والا ، بَید ۔

وید میں لَبید ہے

نصیحت سختی سے ناگوار معلوم ہوتی ہے

وید مَنتَر

وید کا ایک مخصوص یا اصل حصہ جس میں دیوتاؤں کی تعریف و توصیف کا بیان ہے وید کا کوئی فقرہ یا آیت، ویدوں کی دعا یا نصیحت

وید وَیاس

ویاس جی کا لقب جنہوں نے وید کو جمع کیا، ویدوں کو پھیلانے اور شائع کرنے والا

وید اَبھیاس

وید کی تلاوت ، مطالعہء وید ، وید کی مشق یا ورد کرنا ، وید کی تعلیم پانا

وید مُقَدَّس

ہندوؤں کی الہامی کتاب ، ہندوؤں کی مذہبی کتاب ۔

ویدْنا

وہ علم جو حصوں کے ذریعہ حاصل ہو، آزاد، احساس، ادراک، بیماری، تکلیف

ویدَن

درد، تکلیف، آفت، مصیبت، دکھ، رنج، بیماری، رنج و راحت کی تمیز یا تجربہ، بیدن

ویدِک

ویدوں کے مطابق، وید کی مذہبی رسومات میں بیان کیا ہوا، وید کی تعلیم یا طریق کےمطابق

ویدُک

جاننے والا، عالم

ویدَھن

طریقہ، طور، ترکیب، نیز تجربہ

وید پاٹھ

ہندوؤں کی مقدس کتاب کی قرات ، وید کا جاپ

وید خواں

وید پڑھنے والا ، وید کی تلاوت کرنے والا ، وید کا ورد کرنے والا ۔

ویدی

وید سے منسوب یا متعلق، وید کا، وید کے مطابق، ویدوں والا

ویدی زَبان

رک : ویدک زبان ؛ ویدوں کی زبان

ویدانْگ

۔ وید کے انگ یعنی چھ حصے جو یہ ہیں سکنتا ، چھندر ، بیاکرن ، نرکت ، جیوتش ، کلپ

ویدھی

سوراخ کیا ہوا، چھیدا ہوا

ویدھا

برہمن، بہمن

ویدھنا

چھیدنا، سوراخ کرنا، چبھونا، پرونا، بیدھنا

وَیدَر بورڈ

پانی پھینکنے کا ڈھلواں تختہ جو دروازے کی جڑ میں لگا ہوتا ہے ، موسمی تختہ ، ہوائی تختہ ، آب ریز تختہ ۔ وِ پ

وَیدَک

علم طب، علم حکمت، علم ابدان، بیدک

وِیدُھو

چاند، ہلال

وَیدِکی

سنسکرت گرامر کا ایک حصہ جس میں ویدوں کے ایک حصے کی تشریح ہے

ویدابیدی

خراب ہوجانا (خصوصاً کتابوں کا)، خستگی، خستہ حالت

وَیدُور

دھوئیں کے رنگ کا ایک قیمتی پتھر ، لہسنیا

وَیدانْتی

وہ جو بیدانت (تصوف) کو اچھی طرح جا نتا ہو، ویدانت کا پیرو، ویدانت کا عامل، موحد، توحیدی نیز صوفی

ویْدَانْت

(لفظاً) گیان کی انتہا ؛ (ہندومت) وید کا آخری حصہ جس میں تصوف کا بیان ہے نیز ہندوؤں کے فلسفے اور دینیات کا ایک نظام جس میں ذاتِ الٰہی پر بحث کی گئی ہے ، الٰہیات (جس کے موء لف ویاس ہیں) ؛ (مجازاً) تصوف ، وحدت الوجود کا نظریہ ، بیدانت

وِیدْیارْتھی

رک : ودیارتھی ؛ علم پڑھنے والا ، طالب علم ؛ (مجازاً) علم کا شائق ؛ وید کا عالم

رِگ وید

(ہند) چار ویدوں یا آسمانی کتابوں میں سے ایک

اُپ وید

فرعی علوم و فنون ویدوں سے ماخوذ ، جو چار ہیں : تیر اندازی یجر وید سے ماخوذ ، موسیقی سام وید سے ، طب اور فن تعمیر رگ وید اور اتھر وید سے.

اَتَھرْوْ وید

ہندوؤں کے چار ویدوں میں سے چوتھا وہد جو دعاؤں اور منا جاتوں پر مشتمل ہے

ناڑِیا وید

طبیب جو نبض شناس یا نبّاض ہو ، حکیم ، وید ، بید

سام ویْد

آریوں کے چار ویدوں میں سے تیسرا جس میں یگیہ وغیرہ کے وقت گایا ہوا بھجن ہے

آیا نہ گھاؤ وید منگاؤ

معمولی نقصان پر واویلا کرنا

چاروں وید

چاروں وید، رگ وید، سام وید، یجر وید، اتھروا وید

شام وَید

ہندوؤں كی مقدس كتابوں میں سے ایک كتاب ۔

چار وَید

ہنود کی چار مذہبی کتابیں یعنی رگ و ید ، یجروید ، سام وید ، اتھرو ید ، رک : چار بید .

اردو، انگلش اور ہندی میں وید کے معانیدیکھیے

وید

vedवेद

اصل: سنسکرت

وزن : 21

وید کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندوؤں کی مقدس کتاب کا نام، ہندوؤں کی آسمانی کتابیں جو تعداد میں چار ہیں: رگ وید، یجر وید، سام وید، اتھرو وید
  • وید کا عالم، پنڈت جس نے وید پڑھا ہو نیز علم صحیح، خدا کا علم، گیان نیز الہام
  • مقدس، پوتر
  • عالم، دنیا
  • (مراداً) علم طب، آیوروید
  • بیراگ، سنیاس، دنیا کا ترک کردینا
  • ہندوؤں کی مقدس کتاب کا نام
  • ہندو مذہب سے متعلق

شعر

English meaning of ved

Noun, Masculine

  • knowledge, science
  • the most ancient sacred Hindu scripture
  • ved, veda
  • physician practising the Ayurvedic system of medicine
  • divine knowledge

वेद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धार्मिक ज्ञान। तत्त्वज्ञान।
  • वह जो जाना गया हो। ज्ञान।
  • हिंदुओं के चार धर्म ग्रंथ (ऋग्वेद, यजुर्वेद, सामवेद और अथर्ववेद)
  • ज्ञान विशेषतः आध्यात्मिक ज्ञान; धर्मज्ञान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وید)

نام

ای-میل

تبصرہ

وید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone