تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wahoo" کے متعقلہ نتائج

wahoo

شمالی امریکا (الف) ( wahoo elm کا اختصار ) شمالی امریکی نارون Ulmus alata (ب) ایک شمالی امریکی تکلا درخت Euonymus atropurpureus ۔.

وَہی

وہی، اُس ہی، خاص کردہ، خصوصیت سے وہ

who

جو

ووہی

وہی، وہ ہی، نیز اسی طرح، نیز وہیں

واہی

بودا ، کمزور ، ناتواں ۔

whee

خوشی یا جوش کا اظہار، اہا ہاہا۔.

whoa

گھوڑے کو رک جانے یا آہستہ چلنے کے حکم کے طور پر (!ho کا متبادل).

وہئی

رستہ، سڑک

وُوہی

(عور) ہائے ، اوئی ، ووئی ۔

وُونہی

فوراً ، وہیں ، اسی جگہ ، اسی وقت ، وونہیں نیز اسی طرح ، ویسے ہی

وہونی

بدیشی، غیر ملک کا، اجنبی

وہبی

صفت۔ بخشا ہوا، عطا شدہ، دیا ہوا، خدا کی طرف سے دیا ہوا (ابن الوقت) ان کے تمام کمالات وہبی اور فطری ہیں

وَہُوَالْمَطْلُوب

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) اور یہی مقصود ہے، اور اسی سے مطلب ہے، اور یہی مطلوب ہے.

وَہی پَڑوسَن بھاویں جو دونوں پَلّے بَچاویں

دونوں فریقوں سے ملا رہنا اور کسی کا بُرا نہ ہونا

وَہی پُھول جو مَہیش چَڑھیں

رک: پھول وہی جو مہیش چڑھے؛ تدبیر وہی ٹھیک جو کام آئے

وہی بڑا جگت میں جن کرنی کے تان، کر لینا ہے اپنا مہاراج بھگوان

وہ دنیا میں بڑا آدمی ہے جس نے نیک کام کر کے خدا کو اپنا کر لیا

وَہِی آشْ دَر کاسَہ

فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل، حالت سابقہ میں کوئی تبدیلی نہیں، حالت سابقہ میں تغیر نہ ہونے کے لئے مستعمل ہے

وَہی بات گھوڑے کی لات

اس وقت مستعمل جب بچے اپنے کسی دوست کو کوئی بات یاد دلاتے ہیں، بے اصل بات کی نسبت بھی بولتے ہیں

وَہی پُھول جو مَہیسَر چَڑھے

وَہی بَھلا ہے میرے لیکھے حَق ناحَق کو جو نَر دیکھے

میرے نزدیک وہ بڑا آدمی ہے جو انصاف کرے اور بے انصافی نہ کرے

وَہی مانَس دے سکے راجوں کو سِیکھ گیان جو نا راکھے لابھ دَھن اور دَھرے ہاتھ پَر جان

راجوں کو مشورہ وہی دے سکتا ہے جسے دولت کا لالچ نہ ہو اور جان کی پروا نہ کرے

وَہی کاسا وَہی آش

حالت سابقہ میں کوئی تغیر نہیں، نتیجہ حسب سابق نکلا.

وَہِی کَاسَہ وَہی آش

وَہی کاسَہ وَہی آش

وَہی کُنْواں کھودْنا وَہی پانی پِینا

ہمیشہ کی طرح روز کمانا روز کھانا، دن بھر کمانا شام کو کھا لینا (اُس وقت مستعمل جب حالت میں کوئی بہتر تبدیلی واقع نہ ہو).

وَہی کا وَہی

حسب سابق، پہلے جیسا.

وَہی زَمِین سے اُگْتا ہے جو بوتے ہَیں

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے، جو بوؤ گے وہ کاٹو گے.

وَہی کی وَہی

حسب سابق، پہلے جیسا.

وَہی ہوگا جو قِسْمَت کا لِکھا ہے

۔نوشتہ تقدیر پورا ہوکر رہتا ہے۔ خدا تم کو دشمن بدبخت سے اپنی حمایت میں محفوظ رکھے۔ سلامت رہو ہمیں کسی کی پروا کیاہے وہی ہوگا جو قسمت کا لکھا ہے۔

وہی تو کہوں

۔(دہلی) مجھے خود ہی یہ خیال آتا ہے۔(ابن الوقت) شارپ۔ وہی تو کہوں نہ تو آپ کی صورت ان کی صورت سے ملتی ہے اور نہ ان کی وضع تو بالکل صاحب لوگوںکی سی ہے۔

وَحی کَرنا

پہنچانا ، بات پہنچانا ۔

وَحی نازِل ہونا

وحی اُترنا ، وحی آنا ، اﷲ تعالیٰ کی طرف سے الہام ہونا ، القا ہونا ۔

وَحی آنا

۔ خدا کی طرف سے حضرت جبرئیل کا پیام لانا۔ پیمبروں کے پاس حسب قاعدۂ اسلام۔؎

وَحی آنا

خدا کی طرف سے حضرت جبرئیل علیہ السلام کا پیغمبروں کے پاس پیام لانا ، وحی نازل ہونا ۔

وَہی ہَم ہَیں وَہی تُم ہو

ہم تم ایک دوسرے کے قدیمی واقف کار ہیں؛ ہم تم ایک جیسے ہیں، ہم میں اور تم میں کوئی فرق نہیں؛ جو ہم ہیں وہی تم اس لیے آپس میں لڑنا جھگڑنا نہیں چاہیے نیز ہم دونوں میں سے کوئی نہیں بدلا ہے

وَہی ہَم وَہی تُم

۔۱۔ ہم تم ایک دوسرےکے قدیم واقف کار ہیں۲۔ اتحاد باہمی کے لئے مستعمل ہے۳۔ مساوات ظاہر کرنے کے لئے بھی مستعمل ہے۔

وَحی پَہُنچانا

پیغام الٰہی نبیوں تک لانا ۔

وَہی کَرْنا

عمل پیرا ہونا، (جو زبان سے کہنا) کر دکھانا، جو طے کرنا وہ کرنا

وَحی ہونا

وحی آنا یا اُترنا، الہام ہونا، علم ہونا

وَہی ہونا

حسبِ مقصود ہونا، دل کی خواہش کے مطابق ہونا، جو چاہنا وہ ہونا.

وَہی مَن وَہی چالِیس سیر

۔نتیجہ دونوں کا ایک ہی ہے۔

وَہی مَن ، وَہی چالِیس سیر

مطلب ایک ہی ہے چاہے جیسے سمجھ لو، نتیجہ دونوں کا ایک ہی ہے

وَہی بات

(کنایۃً) مجامعت، مباشرت، وصل، جماع

واہی ہو

(دشنام) لغو ہو، بیہودہ ہو، بے وقوف ہو، خبطی ہو، پاگل ہو (مخاطب سے اظہار ناراضگی کے لیے مستعمل)

واہی ہے

بے وقوف ہے، پاگل ہے، سودائی ہے، احمق ہے، سڑی ہے

وَحی بھیجْنا

رک : وحی کرنا

وَہی بَھر

اتنا سا

وَہی مُرْغ کی ایک ٹانگ

ہر پھر کے ایک ہی بات کہنا، گھڑی گھڑی کہی ہوئی بات کہنا، ایک ہی رٹ لگانا، ایک ہی بات کی پچ کیے جانا، عادتوں میں کوئی تبدیلی نہ آنا.

وَہی مُرْغے کی ایک ٹانگ

واہی ہونا

سرگرداں پھرنا ؛ پاگل ہو جانا ؛ دماغ چل جانا ۔

وَہی مِیاں دَرْبار وَہی چُولھا جھونْکْنے کو

اپنے کام اعلیٰ ادنیٰ سب طرح کے کرنے پڑتے ہیں، ایسے موقعے پر مستعمل جب کسی شخص کو اپنے سارے چھوٹے بڑے کام خود ہی کرنے پڑیں

واہی بولنا

لغو ، فضول یا بے معنی باتیں کرنا ۔

whaling-master

وھیل گیر جہاز کا کپتان۔.

واہی بَکنا

لغو یا فضول باتیں کرنا، جھوٹ کہنا، بیہودہ گوئی کرنا

واہی ہو جانا

become profligate, be of loose character

وَہی تو گَنگا جِس میں کَسیر

اگر وہ شریف ہوتا تو ایسے بُرے کام نہ کرتا

وَہی تِین بِیسی ، وَہی ساٹھ

نتیجہ دونوں کا ایک ہی ہے، چاہے یوں کہو اور چاہے ووں، بات ایک ہی ہے، ایک ہی بات ہے، ایک ہی حقیقت ہے.

واہی سَمَجْھنا

لغو جاننا، بے کار اور بے معنی خیال کرنا

وہی راگ گانا

کہی ہوئی بات بار بار کہنا، ایک ہی بات کو بار بار کہنا.

وہی کا ہو رہنا

جا کر بیٹھ رہنا، بہت دیر لگا دینا

wahoo کے لیے اردو الفاظ

wahoo

wɑːˈhuː

wahoo کے اردو معانی

اسم

  • جنس سیلی یا افونموس نسل کی ایک شمالی امریکا میں پائی جانے والی جھاڑی یا کوتاہ قامت درخت جس میں ارغوانی رنگ کے پھول اور لٹکتی ہوئی پھلیاں لگتی ہیں جن کے پھٹنے پر سُرخ رنگ کے بیج بر آمد ہوتے ہیں
  • آتشیں جھاڑی
  • (غیر صحیح طور پر) شمالی امریکا کی بہت سی جھاڑیاں اور اشجار مثلاً پنکھ دار شجریق یا دیودار کی انواع کے درخت، سفید شجرِ نافرمان یا مختلف برگہ

wahoo के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जिंस सैली या अफ़ोनमोस नस्ल की एक शुमाली अमरीका में पाई जाने वाली झाड़ी या कोताह क़ामत दरख़्त जिस में अर्ग़वानी रंग के फूल और लटकती हुई फलियाँ लगती हैं जिनके फटने पर सुर्ख़ रंग के बीज बर-आमद होते हैं
  • आतिशीं झाड़ी
  • (ग़ैर-सहीह तौर पर) शुमाली अमरीका की बहुत सी झाड़ियाँ और अश्जार मसलन पंख-दार शजरीक़ या देवदार की अनवा' के दरख़्त, सफ़ेद शजर-ए-नाफ़रमान या मुख़्तलिफ़ बर्गा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

wahoo

شمالی امریکا (الف) ( wahoo elm کا اختصار ) شمالی امریکی نارون Ulmus alata (ب) ایک شمالی امریکی تکلا درخت Euonymus atropurpureus ۔.

وَہی

وہی، اُس ہی، خاص کردہ، خصوصیت سے وہ

who

جو

ووہی

وہی، وہ ہی، نیز اسی طرح، نیز وہیں

واہی

بودا ، کمزور ، ناتواں ۔

whee

خوشی یا جوش کا اظہار، اہا ہاہا۔.

whoa

گھوڑے کو رک جانے یا آہستہ چلنے کے حکم کے طور پر (!ho کا متبادل).

وہئی

رستہ، سڑک

وُوہی

(عور) ہائے ، اوئی ، ووئی ۔

وُونہی

فوراً ، وہیں ، اسی جگہ ، اسی وقت ، وونہیں نیز اسی طرح ، ویسے ہی

وہونی

بدیشی، غیر ملک کا، اجنبی

وہبی

صفت۔ بخشا ہوا، عطا شدہ، دیا ہوا، خدا کی طرف سے دیا ہوا (ابن الوقت) ان کے تمام کمالات وہبی اور فطری ہیں

وَہُوَالْمَطْلُوب

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) اور یہی مقصود ہے، اور اسی سے مطلب ہے، اور یہی مطلوب ہے.

وَہی پَڑوسَن بھاویں جو دونوں پَلّے بَچاویں

دونوں فریقوں سے ملا رہنا اور کسی کا بُرا نہ ہونا

وَہی پُھول جو مَہیش چَڑھیں

رک: پھول وہی جو مہیش چڑھے؛ تدبیر وہی ٹھیک جو کام آئے

وہی بڑا جگت میں جن کرنی کے تان، کر لینا ہے اپنا مہاراج بھگوان

وہ دنیا میں بڑا آدمی ہے جس نے نیک کام کر کے خدا کو اپنا کر لیا

وَہِی آشْ دَر کاسَہ

فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل، حالت سابقہ میں کوئی تبدیلی نہیں، حالت سابقہ میں تغیر نہ ہونے کے لئے مستعمل ہے

وَہی بات گھوڑے کی لات

اس وقت مستعمل جب بچے اپنے کسی دوست کو کوئی بات یاد دلاتے ہیں، بے اصل بات کی نسبت بھی بولتے ہیں

وَہی پُھول جو مَہیسَر چَڑھے

رک: پھول وہی جو مہیش چڑھے؛ تدبیر وہی ٹھیک جو کام آئے

وَہی بَھلا ہے میرے لیکھے حَق ناحَق کو جو نَر دیکھے

میرے نزدیک وہ بڑا آدمی ہے جو انصاف کرے اور بے انصافی نہ کرے

وَہی مانَس دے سکے راجوں کو سِیکھ گیان جو نا راکھے لابھ دَھن اور دَھرے ہاتھ پَر جان

راجوں کو مشورہ وہی دے سکتا ہے جسے دولت کا لالچ نہ ہو اور جان کی پروا نہ کرے

وَہی کاسا وَہی آش

حالت سابقہ میں کوئی تغیر نہیں، نتیجہ حسب سابق نکلا.

وَہِی کَاسَہ وَہی آش

فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل، حالت سابقہ میں کوئی تبدیلی نہیں، حالت سابقہ میں تغیر نہ ہونے کے لئے مستعمل ہے

وَہی کاسَہ وَہی آش

حالت سابقہ میں کوئی تغیر نہیں، نتیجہ حسب سابق نکلا.

وَہی کُنْواں کھودْنا وَہی پانی پِینا

ہمیشہ کی طرح روز کمانا روز کھانا، دن بھر کمانا شام کو کھا لینا (اُس وقت مستعمل جب حالت میں کوئی بہتر تبدیلی واقع نہ ہو).

وَہی کا وَہی

حسب سابق، پہلے جیسا.

وَہی زَمِین سے اُگْتا ہے جو بوتے ہَیں

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے، جو بوؤ گے وہ کاٹو گے.

وَہی کی وَہی

حسب سابق، پہلے جیسا.

وَہی ہوگا جو قِسْمَت کا لِکھا ہے

۔نوشتہ تقدیر پورا ہوکر رہتا ہے۔ خدا تم کو دشمن بدبخت سے اپنی حمایت میں محفوظ رکھے۔ سلامت رہو ہمیں کسی کی پروا کیاہے وہی ہوگا جو قسمت کا لکھا ہے۔

وہی تو کہوں

۔(دہلی) مجھے خود ہی یہ خیال آتا ہے۔(ابن الوقت) شارپ۔ وہی تو کہوں نہ تو آپ کی صورت ان کی صورت سے ملتی ہے اور نہ ان کی وضع تو بالکل صاحب لوگوںکی سی ہے۔

وَحی کَرنا

پہنچانا ، بات پہنچانا ۔

وَحی نازِل ہونا

وحی اُترنا ، وحی آنا ، اﷲ تعالیٰ کی طرف سے الہام ہونا ، القا ہونا ۔

وَحی آنا

۔ خدا کی طرف سے حضرت جبرئیل کا پیام لانا۔ پیمبروں کے پاس حسب قاعدۂ اسلام۔؎

وَحی آنا

خدا کی طرف سے حضرت جبرئیل علیہ السلام کا پیغمبروں کے پاس پیام لانا ، وحی نازل ہونا ۔

وَہی ہَم ہَیں وَہی تُم ہو

ہم تم ایک دوسرے کے قدیمی واقف کار ہیں؛ ہم تم ایک جیسے ہیں، ہم میں اور تم میں کوئی فرق نہیں؛ جو ہم ہیں وہی تم اس لیے آپس میں لڑنا جھگڑنا نہیں چاہیے نیز ہم دونوں میں سے کوئی نہیں بدلا ہے

وَہی ہَم وَہی تُم

۔۱۔ ہم تم ایک دوسرےکے قدیم واقف کار ہیں۲۔ اتحاد باہمی کے لئے مستعمل ہے۳۔ مساوات ظاہر کرنے کے لئے بھی مستعمل ہے۔

وَحی پَہُنچانا

پیغام الٰہی نبیوں تک لانا ۔

وَہی کَرْنا

عمل پیرا ہونا، (جو زبان سے کہنا) کر دکھانا، جو طے کرنا وہ کرنا

وَحی ہونا

وحی آنا یا اُترنا، الہام ہونا، علم ہونا

وَہی ہونا

حسبِ مقصود ہونا، دل کی خواہش کے مطابق ہونا، جو چاہنا وہ ہونا.

وَہی مَن وَہی چالِیس سیر

۔نتیجہ دونوں کا ایک ہی ہے۔

وَہی مَن ، وَہی چالِیس سیر

مطلب ایک ہی ہے چاہے جیسے سمجھ لو، نتیجہ دونوں کا ایک ہی ہے

وَہی بات

(کنایۃً) مجامعت، مباشرت، وصل، جماع

واہی ہو

(دشنام) لغو ہو، بیہودہ ہو، بے وقوف ہو، خبطی ہو، پاگل ہو (مخاطب سے اظہار ناراضگی کے لیے مستعمل)

واہی ہے

بے وقوف ہے، پاگل ہے، سودائی ہے، احمق ہے، سڑی ہے

وَحی بھیجْنا

رک : وحی کرنا

وَہی بَھر

اتنا سا

وَہی مُرْغ کی ایک ٹانگ

ہر پھر کے ایک ہی بات کہنا، گھڑی گھڑی کہی ہوئی بات کہنا، ایک ہی رٹ لگانا، ایک ہی بات کی پچ کیے جانا، عادتوں میں کوئی تبدیلی نہ آنا.

وَہی مُرْغے کی ایک ٹانگ

ہر پھر کے ایک ہی بات کہنا، گھڑی گھڑی کہی ہوئی بات کہنا، ایک ہی رٹ لگانا، ایک ہی بات کی پچ کیے جانا، عادتوں میں کوئی تبدیلی نہ آنا.

واہی ہونا

سرگرداں پھرنا ؛ پاگل ہو جانا ؛ دماغ چل جانا ۔

وَہی مِیاں دَرْبار وَہی چُولھا جھونْکْنے کو

اپنے کام اعلیٰ ادنیٰ سب طرح کے کرنے پڑتے ہیں، ایسے موقعے پر مستعمل جب کسی شخص کو اپنے سارے چھوٹے بڑے کام خود ہی کرنے پڑیں

واہی بولنا

لغو ، فضول یا بے معنی باتیں کرنا ۔

whaling-master

وھیل گیر جہاز کا کپتان۔.

واہی بَکنا

لغو یا فضول باتیں کرنا، جھوٹ کہنا، بیہودہ گوئی کرنا

واہی ہو جانا

become profligate, be of loose character

وَہی تو گَنگا جِس میں کَسیر

اگر وہ شریف ہوتا تو ایسے بُرے کام نہ کرتا

وَہی تِین بِیسی ، وَہی ساٹھ

نتیجہ دونوں کا ایک ہی ہے، چاہے یوں کہو اور چاہے ووں، بات ایک ہی ہے، ایک ہی بات ہے، ایک ہی حقیقت ہے.

واہی سَمَجْھنا

لغو جاننا، بے کار اور بے معنی خیال کرنا

وہی راگ گانا

کہی ہوئی بات بار بار کہنا، ایک ہی بات کو بار بار کہنا.

وہی کا ہو رہنا

جا کر بیٹھ رہنا، بہت دیر لگا دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wahoo)

نام

ای-میل

تبصرہ

wahoo

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone