تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"what" کے متعقلہ نتائج
what کے لیے اردو الفاظ
what کے اردو معانی
- کَون سا
- کِن
- کیا
- کَون
- جو
what के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कौन सा
- किन
- क्या
- कौन
- जो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
white-eye
سفید چشم ، ایک طرح کی چڑیا جس کی آنکھ کا پردہ سفید ہوتا ہے یا آنکھوں کے گرد سفید چھوٹے چھوٹے پر ہوتے ہیں ،پرانی دنیا کی خاندان Zosteropidae کی ایک چھوٹی ڈالیوں پر بیٹھنے والی چڑیا۔.
وائِٹ میٹَل
ایسی دھات جس میں قلعی یا سیسہ استعمال کرکے ان کو سفید رنگ دیا جاتا ہے مثلا ً رانگے اور بھرت کی دھاتیں ، سفید دھات ۔
white-knuckle
(خصوصاً کسی میلے میں تفریحی جھولے کی بابت) جو بنایا ہی اس طرح گیا ہو کہ جوش خطرے اور ہیجان کی وجہ سے دل دھک دھک کرنے لگے۔.
whitlow-grass
چھلوری گھاس، چٹانوں ، منڈیروں وغیرہ پر اگنے والا ایک ننھا پودا، پہلے زمانے میں خیال تھا کہ یہ چھلوری کا علاج ہے خصوصاً Erophila verna ۔.
white lead
لیڈ کاربونیٹ اور آبیدہ لیڈ آکسائڈ کا آمیزہ جسے رنگ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ،سفیدہ ۔.
white goods
بڑے سائز کے گھریلو برقی آلات، مثلاً فرج اور واشنگ مشین ، جن کا رنگ روایتی طور پر سفید رکھا جاتا ہے ۔.
white matter
مغز اور ریڑھ کی ہڈی کا وہ حصّہ جو زیادہ تر عصبی بافتوں پرمشتمل ہے (قب : GREY MATTER معنی ۱).
white currant
سفید منقٰی ، لال کشمش کی ایک قسم جس پر ہلکے رنگ کے چھوٹے چھوٹے انگور نما پھل آتے ہیں ۔.
white slavery
زَنان بازی کی ناجائز خَريد و فَروخت يا طَوائف بَنانے کے لِيے لَڑکِياں پھانسنے کا پيشَہ
whitewood
سفید لکڑی ، ایک طرح کی ہلکے رنگ کی لکڑی جسے رچائو وغیرہ کے ذریعے رنگنے کے لیے تیار کیا جائے ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (what)
what
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔