تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَہی بات گھوڑے کی لات" کے متعقلہ نتائج

وَہی بات گھوڑے کی لات

اس وقت مستعمل جب بچے اپنے کسی دوست کو کوئی بات یاد دلاتے ہیں، بے اصل بات کی نسبت بھی بولتے ہیں

سُہاتے کی لات اَن سُہاتے کی بات

محبوب کی بُری حالت بھی پسند ہوتی ہے اور جس کو نہیں چاہتے اس کی کوئی بات بھی اچَھی نہیں لگتی

ہاتھی کا دانْت اور گھوڑے کی لات

(کوسنا) دشمنوں کو نصیب ہو

بِھڑ کی لات کیا عورَت کی بات کیا

بھڑ کی لات کمزور ہوتی ہے ہاتھ میں پکڑو ٹوٹ جاتی ہے، اسی طرح عورت کی بات کمزور ہوتی ہے

بھیڑ کی لات کیا، عَورَت کی بات کیا

رک : بھیڑ کی لات گھٹنوں تک.

گھوڑے کو لات اَور آدمی کو بات

نادان کو مار پیٹ مگر سمجھ دار کو اشارہ ہی کافی ہے، چست چالاک بنانے کے واسطے عاقل کو ایک اشارہ ہی کافی ہے

بات کی بات لات کی لات

ایسی بات جو ظاہرا قرین قیاس ہو اور غور کرنے پر مہمل معلوم ہو

تیری بات گَدھے کی لات

تو بے توقیر اور اعتبار ہے.

ہاتھی کا دانْت، گھوڑے کی لات، زَبَردَست کا چُنگَل

یہ سب چیزیں بڑی خطرناک ہوتی ہیں، بطور بد دعا بھی استعمال ہوتا ہے

لَونْڈی کی ذات کیا، رَنْڈی کا ساتھ کیا، بھیڑ کی لات کیا، عورت کی بات کیا

لونڈی کی ذات کوئی نہیں ہوتی اور رنڈی کی رفاقت فضول ہے، بھیڑ کی لات کا کوئی اثر نہیں ہوتا اور عورت کی بات کا وزن نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَہی بات گھوڑے کی لات کے معانیدیکھیے

وَہی بات گھوڑے کی لات

vahii baat gho.De kii laatवही बात घोड़े की लात

عبارت

وَہی بات گھوڑے کی لات کے اردو معانی

  • اس وقت مستعمل جب بچے اپنے کسی دوست کو کوئی بات یاد دلاتے ہیں، بے اصل بات کی نسبت بھی بولتے ہیں

वही बात घोड़े की लात के हिंदी अर्थ

  • इस वक़्त मुस्तामल जब बच्चे अपने किसी दोस्त को कोई बात याद दिलाते हैं, बेअसल बात की निसबत भी बोलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَہی بات گھوڑے کی لات)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَہی بات گھوڑے کی لات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words