تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"whatever" کے متعقلہ نتائج
whatever کے لیے اردو الفاظ
whatever کے اردو معانی
ضمیر
- جو کچھ بھی
- جس قدر
- جتنا
- ہر وہ شے جو متعلقہ جملوں میں موجود ہو
- کیا کچھ نہیں
- کوئی بھی مقدار یا وزن جیسے کسی شے کا یا کسی مخصوص شے کا جو نسبتاً استعمال ہوا ہو
- خواہ کچھ بھی کیوں نہ ہو
- جو کچھ بھی یا کیا، جب استعفہامیہ انداز میں استعمال کیے جائیں
صفت
- کون سا
- جو بھی
- جوبھی ہو کچھ پروا نہیں
- چاہے کچھ یا کوئی بھی ہو
whatever के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सर्वनाम
- जो कुछ भी
- जिस क़द्र
- जितना
- हर वो शय जो मुत'अल्लिक़ा जुमलों में मौजूद हो
- क्या कुछ नहीं
- कोई भी मिक़दार या वज़्न जैसे किसी शय का या किसी मख़्सूस शय का जो निस्बतन इस्ते'माल हुआ हो
- ख़्वाह कुछ भी क्यों न हो
- जो कुछ भी या क्या, जब इस्तिफ़हामिया अंदाज़ में इस्ते'माल किए जाएँ
विशेषण
- कौन सा
- जो भी
- जोभी हो कुछ पर्वा नहीं
- चाहे कुछ या कोई भी हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (whatever)
whatever
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔