تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"who" کے متعقلہ نتائج
who کے لیے اردو الفاظ
who کے اردو معانی
ضمیر
- جو (جاندار کے لیے)
- کون
- کس نے
- کس شخص نے
- کسی شخص کے بارے میں مثلاً اس کے کردار، اصل عہدے یا اہمیت سے متعلق
- جملہ محولہ یا اسم کے ساتھ مستعمل اضافت جیسے کسی شخص، جانور یا تجسیمی چیز کے ساتھ، ایسے جملوں میں جو مزید اطلاع بہم پہنچائیں
- کوئی شخص جو مادۂ اضافت کے طور پر ان جملوں میں استعمال ہوتا ہے جو کوائف کی تعریف کریں یا انہیں محدود کر دیں
- کوئی شخص یا مخصوص شخص
- مرکب اضافت میں مستعمل ہے جبکہ کوائف کا واضح اظہار نہ ہو
who के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सर्वनाम
- जो (जानदार के लिए
- कौन
- किस ने
- किस शख़्स ने
- किसी शख़्स के बारे में मसलन उसके किरदार, अस्ल 'ओहदे या अहमियत से मुत'अल्लिक़
- जुमला मुहव्वला या इस्म के साथ मुस्ता'मल इज़ाफ़त जैसे किसी शख़्स, जानवर या तजसीमी चीज़ के साथ, ऐसे जुमलों में जो मज़ीद इत्तिला' बहम पहुँचाएँ
- कोई शख़्स जो, माद्दा-ए-इज़ाफ़त के तौर पर उन जुमलों में इस्ते'माल होता है जो कवाइफ़ की ता'रीफ़ करें या उन्हें महदूद कर दें
- कोई शख़्स या मख़्सूस शख़्स
- मुरक्कब इज़ाफ़त में मुस्ता'मल है जबकि कवाइफ़ का वाज़ेह इज़हार न हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
who-does-what
برط (کسی تنازع وغیرہ کے حوالے سے ) کس کے ذمے کیا کام ہو (یعنی کارکنوں کی کون سی ٹولی کون سا خاص کام انجام دے ).
whodunnit
بول چال: بوجھوکون، کوئی کہانی یا ڈراما جو کسی جرم ، خصوصاً قتل ، کا سراغ لگانے کے بارے میں ہو ۔.
whooper
نقل مکانی کرنے والا بڑا ہنس جس کی چونچ کالی اور پیلی ہوتی ہے اور اونچی آواز میں ہو ہو کرتا ہے۔.
wholefood
برط مکمل غذا اصلی یا قدرتی شکل میں، جسے صرف اتنا ہی صاف یا تیار کیا گیا ہو جتنا کم از کم ضروری تھا:
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (who)
who
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔