Search results
Saved words
Showing results for "wahoo"
Urdu words for wahoo
wahoo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जिंस सैली या अफ़ोनमोस नस्ल की एक शुमाली अमरीका में पाई जाने वाली झाड़ी या कोताह क़ामत दरख़्त जिस में अर्ग़वानी रंग के फूल और लटकती हुई फलियाँ लगती हैं जिनके फटने पर सुर्ख़ रंग के बीज बर-आमद होते हैं
- आतिशीं झाड़ी
- (ग़ैर-सहीह तौर पर) शुमाली अमरीका की बहुत सी झाड़ियाँ और अश्जार मसलन पंख-दार शजरीक़ या देवदार की अनवा' के दरख़्त, सफ़ेद शजर-ए-नाफ़रमान या मुख़्तलिफ़ बर्गा
wahoo کے اردو معانی
اسم
- جنس سیلی یا افونموس نسل کی ایک شمالی امریکا میں پائی جانے والی جھاڑی یا کوتاہ قامت درخت جس میں ارغوانی رنگ کے پھول اور لٹکتی ہوئی پھلیاں لگتی ہیں جن کے پھٹنے پر سُرخ رنگ کے بیج بر آمد ہوتے ہیں
- آتشیں جھاڑی
- (غیر صحیح طور پر) شمالی امریکا کی بہت سی جھاڑیاں اور اشجار مثلاً پنکھ دار شجریق یا دیودار کی انواع کے درخت، سفید شجرِ نافرمان یا مختلف برگہ
Related searched words
wahoo
شمالی امریکا (الف) ( wahoo elm کا اختصار ) شمالی امریکی نارون Ulmus alata (ب) ایک شمالی امریکی تکلا درخت Euonymus atropurpureus ۔.
whale-headed stork
وھیل سرا ،لق لق، ایک سرمئی رنگ کا افریقی لق لقBalaeniceps rex جس کی بہت بڑی چونچ چمٹے جیسی ہوتی ہے؛ shoebill بھی کہلاتاہے ۔.
whalebone
وھیل کی ہڈی، کچکڑا، ایک لچکیلی، سینگ جیسی چیز جو بعض وھیلوں کے بالائی جبڑے میں پائی جاتی ہے۔.
whaleback
وھیل کی پشت، کوئی چیز جو وھیل کی پیٹھ سے مشا بہ ہو، خصوصاً کسی دخانی جہاز کے عرشے کے پچھلے حصّے پر بنی ہوئی مگری ساخت یا کوئی دور تک پھیلی ہوئی بڑی پہاڑی۔.
vahii ba.Daa jagat me.n jin karnii ke taan, kar lenaa hai apnaa mahaaraj bhagvaan
وہ دنیا میں بڑا آدمی ہے جس نے نیک کام کر کے خدا کو اپنا کر لیا
vauhii aash-dar-kaasa
the phrase which commonly used in Urdu, the previous condition that has not changed
vahii baat gho.De kii laat
اس وقت مستعمل جب بچے اپنے کسی دوست کو کوئی بات یاد دلاتے ہیں، بے اصل بات کی نسبت بھی بولتے ہیں
vahii bhalaa hai mere lekhe haq naahaq ko jo nar dekhe
میرے نزدیک وہ بڑا آدمی ہے جو انصاف کرے اور بے انصافی نہ کرے
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (wahoo)
wahoo
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone