تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wham" کے متعقلہ نتائج
wham کے لیے اردو الفاظ
wham کے اردو معانی
اسم
- سخت ضرب یا ٹکر سے پیدا ہونے والی آواز، عموماً بلند آواز
- سخت قسم کی ضرب یا دباؤ
- تصادم
فعل متعدی
- مارنا
- ضرب لگانا
- کسی چیز پر چوٹ لگانا
- کسی سخت شے سے یوں مارنا کہ زور کی آواز پیدا ہو
فعل لازم
- دھماکا ہونا یا زور سے تصادم ہونا بالعموم شور کے ساتھ
wham के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सख़्त ज़र्ब या टक्कर से पैदा होने वाली आवाज़, 'उमूमन बलंद-आवाज़
- सख़्त क़िस्म की ज़र्ब या दबाव
- तसादुम
सकर्मक क्रिया
- मारना
- ज़र्ब लगाना
- किसी चीज़ पर चोट लगाना
- किसी सख़्त शय से यूँ मारना कि ज़ोर की आवाज़ पैदा हो
अकर्मक क्रिया
- धमाका होना या ज़ोर से तसादुम होना बिल-'उमूम शोर के साथ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
whimbrel
بن ککڑی، چھوٹا گونگھ، ایک چھوٹا نقل مکانی کر نے والا پرندہ جس کی چہکار دلکش ہوتی ہے Numenius phaeopus ۔.
وَہْم کی دَوا لُقْمان کے پاس بھی نَہِیں
وہم کی دوا لقمان جیسا حکیم بھی نہیں کرسکتا، وہم کا کچھ علاج نہیں
وَہْم پَرَسْت
وہم یا گمان پر یقین رکھنے والا، موہوم چیزوں یا غیر حقیقی باتوں کو ماننے والا، توہّم پرست
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wham)
wham
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔