تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَس" کے متعقلہ نتائج

وَس

(دکن) اولاد ، بچے ؛ خاندان

وِس

زہر، (بس)

وُس

اُس ۔

وَسوَسَہ

شیطانی خیال جو کفر اور گناہ کا باعث ہو، بُرا خیال جو دل میں گزرے، وہم، وسواس، شک، شبہ، بدگمانی، جھوٹا خیال

وَسمہ

نیل کی پتی سے بنا ہوا سیاہی مائل سرخ مرکب (خضاب) جس سے بالوں کو رنگتے ہیں

وَسِیلَہ

ذریعہ، واسطہ، وساطت، توسط، سبب

وَسطِیَہ

درمیان کا ، درمیانی ، درمیانہ ؛ (قواعد) تعلیقہ جب لفظ کے وسط میں آئے ۔

وَسِیع

چوڑا، کشادہ، عریض، فراخ، گنجائش والا، بہت لمبا چوڑا

وَسوَسے

وسوسہ کی جمع نیز مغیرہ صورت، وسواس، شبہات، شکوک، تراکیب میں مستعمل

وَسا

Marrow, substance, oily exudation, the brain

وَسُو

(ہندو) ایک قسم کے خدا کا نام ، ایک نیم خدائی ہستی کا نام ؛ آٹھ عدد اگنی ؛ سورج ، روشنی کی کرن

وَسَتی

آباد جگہ

وَسمَہ پوش

وہ جو وسمہ (نیل کی پتیوں) سے رنگے ہوئے کپڑے پہنے

وَسم

(تصوف) سالک کی وہ کیفیت جس میں وہ یہ خیال کرتا ہے کہ نہ جانے میرے متعلق خدا نے ازل میں کیا فیصلہ کیا ہے

وَسِیلے

وسیلہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ واسطے ، ذرائع ، توسلات (تراکیب میںمستعمل) ۔

وَسْط

بیچ، درمیان، اوسط

وَسِیلا

ذریعہ، واسطہ، وساطت، توسط، سبب

وَسَن

۱. مزدوری ؛ کرایہ ، تنخواہ ، قیمت ؛ دولت ، مادّہ ، چیز

وَسطانِیَہ

(شماریات) معلومہ سلسلے میں درمیانی عدد یا قیمت

وَسطی

درمیانی، بیچ کا، وسط کا، وسط سے متعلق یا منسوب

وَسنی

two woman with the same husband

وَسُک

اجمیرمیں واقع جھیل سانبھر سے حاصل ہونے والا نمک، نیز درخت Sesbana Grandiflora

وَسْق

(لفظاً) جمع کرلینا ؛ مراد : بوجھ جو اونٹ اُٹھا سکے ، بارِ شتر ؛ ایک وزن جو ساٹھ (۶۰) صاع کے برابر ہوتا تھا ۔

وَسوَسا

خوف میں مبتلا، بےچین، الجھن

وَسَخْ

میلا، گندا، بے صاف

وَسلِین

رک : ویسلین جو مروج املا ہے ؛ چکنائی جو پٹرولیم مصنوعات سے حاصل ہوتی ہے ۔

وَسِیم

(لفظاً) نشان والا، نشان کیا ہوا، مراد: خوبصورت، حسین، خوبرو، خوش وضع

وَستُو

۳۔ چیز؛ مادّہ ؛ دولت ، جائیداد ، مال و اسباب ؛ طریقہ ، ذریعہ

وَسَنج

(طب) پہاڑوں اور پتھروں کی درزوں میں اُگنے والی ایک روئیدگی

وَسِیع تَر

نسبتاً وسیع، مقابلۃً وسیع، زیادہ بڑا

وَسْتر

کپڑا، پہننے کا کپڑا، لباس، پوشاک

وَسمَہ دار

وسمہ (نیل کے پتوں) سے رنگا ہوا (کپڑا وغیرہ)

وَسارا

اسارا، چھپر، سائبان

وَسِیعُ الظَّرفی

کشادہ دلی

وَسْطِ ماہ

مہینے کا درمیانہ

وَسْعَتِ کَرَم

صدقہ و خیرات کی افراط و کثرت

وَسِیعُ الذَّیل

بہت جامع ، بہت سے شعبوں کو محیط ، بہت معنوی پھیلاؤ یا جامعیت والا ، پھیلا ہوا ؛ بہت وسیع ؛ تفصیل وار ۔

وَسُورا

دکھ ، رنج ، تکلیف ؛ بے میل ۔

وَسِیعُ الذِّہن

کشادہ ذہن ، کھلے ذہن کا ۔

وَسْطُ السَّما

(لفظاً) آسمان کے بیچ میں

وَسِیط

میانہ ، درمیانی ، بیچ کا ، وسطی

وَسِیٹ

رک : وسیت

وَسِیت

مقدم ، مکھیا ؛ (مجازاً) سردار ، سربراہ ، بسیت ۔

وَسِیعُ التَّجْرِبَہ

जिसका तज्रिबा बहुत बढ़ा हुआ हो, बृहदनुभव।

وَسطِیَّت

درمیانے درجے کی لیاقت، گزارے کے لائق، متوسطہ درجہ، اوسط صلاحیت

وَسمَہ ہونا

بالوں میں خضاب لگا ہونا ؛ مانگ پٹی ہونا ۔

وَسَنْتی

(ہندو) وسنت سے متعلق یا منسوب، بسنت کا، بہار کے موسم سے متعلق نیز زرد یا نارنجی رنگ کا

وَسَطَین

دونوں وسط، درمیان کے دونوں (عدد)

وَسِیعُ الظَّرْف

بڑے ظرف والا ، وسیع القلب ، کشادہ دل ، حوصلہ مند ۔

وَسِیع ہونا

بڑھنا، اضافہ ہونا، وسعت پانا

وَسِیعُون

(طب) دواؤں کے لیے رائج اوزان میں سے ایک وزن جو ڈھائی مثقال کے برابر تھا ۔ وسیعون = ڈھائی مثقال ۔

وَسِیعُ الشّان

بہت زیادہ شان والا ، عالی شان اور مرتبے والا ؛ شاندار۔

وَسوَسَہ آنا

برا خیال دل میں آنا

وَسمَہ کَرنا

بالوں میں خضاب لگانا ؛ وسمہ لگانا ۔

وَسِیٹھی

وسیٹھ کا کام یا عہدہ، سفارت کاری

وَسوَسَہ ناک

شک و شبہ میں مبتلا ؛ متذبذب ۔

وَسِیع نَظَر

گہری نظر ، دور تک پہنچنے والی نظر نیز بلند خیالی

وَسواس

بُرا خیال جو دل میں آئے، وہم، شک و شبہ، گمان، ظن، الجھن، تردّد

وَسِیعُ الصَّدر

کشادہ سینے والا ، بڑی چھاتی والا ؛ (کنایتہ) ، غنی ۔

وَسِیلَۂ ظَفر

کامیابی کا ذریعہ ؛ مراد : ترقی کا زینہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَس کے معانیدیکھیے

وَس

vasवस

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: دکنی

  • Roman
  • Urdu

وَس کے اردو معانی

  • (دکن) اولاد ، بچے ؛ خاندان

Urdu meaning of vas

  • Roman
  • Urdu

  • (dakkan) aulaad, bachche ; Khaandaan

वस के हिंदी अर्थ

  • (दकन) संतान, बच्चे, औलाद; वंश, ख़ानदान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone