تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَسم" کے متعقلہ نتائج

وَسم

(تصوف) سالک کی وہ کیفیت جس میں وہ یہ خیال کرتا ہے کہ نہ جانے میرے متعلق خدا نے ازل میں کیا فیصلہ کیا ہے

وَسمہ

نیل کی پتی سے بنا ہوا سیاہی مائل سرخ مرکب (خضاب) جس سے بالوں کو رنگتے ہیں

وَسمَہ پوش

وہ جو وسمہ (نیل کی پتیوں) سے رنگے ہوئے کپڑے پہنے

وَسمَہ دار

وسمہ (نیل کے پتوں) سے رنگا ہوا (کپڑا وغیرہ)

وَسمَہ ہونا

بالوں میں خضاب لگا ہونا ؛ مانگ پٹی ہونا ۔

وَسمَہ کَرنا

بالوں میں خضاب لگانا ؛ وسمہ لگانا ۔

وَسمَہ لگانا

خضاب لگانا، بالوں کو رنگنا

وَسمَہ اَبرُو

ابرو کو مزید سیاہ کرنے کے لیے وسمہ لگانا ؛ ابرو کا سنگھار

اردو، انگلش اور ہندی میں وَسم کے معانیدیکھیے

وَسم

vasmवस्म

وزن : 21

موضوعات: تصوف

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

وَسم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوف) سالک کی وہ کیفیت جس میں وہ یہ خیال کرتا ہے کہ نہ جانے میرے متعلق خدا نے ازل میں کیا فیصلہ کیا ہے
  • وہ نقش جو بعض لوگ اپنے ہاتھوں وغیرہ پر گدوا لیتے ہیں۔
  • نشان ، داغ ؛ نشان کرنا ، داغ کرنا

Urdu meaning of vasm

  • Roman
  • Urdu

  • (tasavvuf) saalik kii vo kaifiiyat jis me.n vo ye Khyaal kartaa hai ki na jaane mere mutaalliq Khudaa ne azal me.n kyaa faisla kiya hai
  • vo naqsh jo baaaz log apne haatho.n vaGaira par gudvaa lete hai.n
  • nishaan, daaG ; nishaan karnaa, daaG karnaa

English meaning of vasm

Noun, Masculine

  • marking with a hot iron, branding (man or beast), the mark left by a hot iron
  • sign, mark, brand
  • describing, delineating

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَسم

(تصوف) سالک کی وہ کیفیت جس میں وہ یہ خیال کرتا ہے کہ نہ جانے میرے متعلق خدا نے ازل میں کیا فیصلہ کیا ہے

وَسمہ

نیل کی پتی سے بنا ہوا سیاہی مائل سرخ مرکب (خضاب) جس سے بالوں کو رنگتے ہیں

وَسمَہ پوش

وہ جو وسمہ (نیل کی پتیوں) سے رنگے ہوئے کپڑے پہنے

وَسمَہ دار

وسمہ (نیل کے پتوں) سے رنگا ہوا (کپڑا وغیرہ)

وَسمَہ ہونا

بالوں میں خضاب لگا ہونا ؛ مانگ پٹی ہونا ۔

وَسمَہ کَرنا

بالوں میں خضاب لگانا ؛ وسمہ لگانا ۔

وَسمَہ لگانا

خضاب لگانا، بالوں کو رنگنا

وَسمَہ اَبرُو

ابرو کو مزید سیاہ کرنے کے لیے وسمہ لگانا ؛ ابرو کا سنگھار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَسم)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَسم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone