تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَرْشا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَرْشا کے معانیدیکھیے
وَرْشا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بارش، برکھا، مینھ، برسات
- ہندوستان کے چھ موسموں میں سے وہ موسم جس میں خوب برسات ہوتی ہے
شعر
کیا جانے کب دھرتی پر سیلاب کا منظر ہو جائے
ہر دم یہ مجبور نگاہیں ورشا کرتی رہتی ہیں
English meaning of varshaa
Noun, Masculine
- rain, rainy season
- shower
वर्शा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बारिश, बरखा, जल वृष्टि, बरसात
- हिंदुस्तान के छः मौसमों में से एक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَرْشا)
وَرْشا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔