تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُجَّتِ لاطائِل" کے متعقلہ نتائج

حُجَّتِ لاطائِل

فضول ، دلیل یا اعتراض ، فضول ، جھگڑا .

حُجَّتِ اِلٰہِیَّہ

صفاتِ خداوندی ؛ نیابتِ الہٰی ؛ الٰہیات کا شاید و مظہر.

حُجَّتِ بالِغَہ

کامل دلیل یا بُرہان.

حُجَّتِ مُوَجَّہ

صریح دلیل، محکم سند، روشن حقیقت، سامنے کی بات

حُجَّتِ قَاطِعْ

کافی دلیل، مضبوط حجّت

حُجَّتِ قاطِعَہ

کافی دلیل ، مضبوط دلیل ؛ وہ شخص جا کا قول سند ہو.

حُجَّتِ ساطِع

صاف اور واضح دلیل.

کارِ لاطائِل

رک : کار لاحاصل ، بے سود ؛ بے فائدہ ، فضول کام.

خَیالِ لاطائِل

فضول یا بے سود خیال

حُجَّتِ مُحْکَم

مضبوط دلیل، پختہ ثبوت

حُجَّتِ اُسْتَوار

سچی دلیل ؛ (کنایۃ) قرآن شریف .

حُجَّتِ اِلْزامی

دلیل جو ایسے مقدمات سے مرکب ہوتی ہے جو فریق مقابل کے نزدیک بھی مسلم ہوتے ہیں اور ان کا مقصد معارض کو اس کی اپنی مسلم دلیلوں سے چپ کرنا ہوتا ہے.

حُجَّتِ گویا

دلیل ناطق، قوی مند

اردو، انگلش اور ہندی میں حُجَّتِ لاطائِل کے معانیدیکھیے

حُجَّتِ لاطائِل

hujjat-e-laa-taa.ilहुज्जत-ए-ला-ताइल

اصل: عربی

وزن : 222

حُجَّتِ لاطائِل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فضول ، دلیل یا اعتراض ، فضول ، جھگڑا .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of hujjat-e-laa-taa.il

Noun, Feminine

  • useless objection, cavillation

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُجَّتِ لاطائِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُجَّتِ لاطائِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words