تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاضِر میں حُجَّت کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

حاضِر میں حُجَّت نَہِیں

جو کچھ موجود ہے اس کے دے دینے میں انکار نہیں، جو میَسر ہے اسے پیش کرنے کے لیے تیار ہیں

حاضِر میں حُجَّت کَرْنا

موجود چیز دینے سے انکار کرنا.

مُجرے میں حاضِر ہونا

سلام کرنے کے لیے دربار میں حاضری دینا ۔

نَوکَری میں حاضِر رَہنا

خدمت میں حاضر رہنا ، کسی بزرگ یا بڑے کے پاس جانا

خِدْمَت میں حاضِر ہونا

کسی بزرگ یا بڑے کے پاس جانا

آن٘کھ میں جَگَہ کَرْنا

نگاہ میں قدر و منزلت حاصل کرنا، دل میں گھر کرنا

ڈاک میں رَوانَہ کَرْنا

ڈاک کے ذریعے خط روانہ کرنا

وَہْم میں مُبْتَلا کَرْنا

رک: وہم میں ڈالنا.

حاضِر ہونا

آموجود ہونا، پیش ہونا، سامنے آنا یا ہونا، آنا

حاضِر رَہْنا

فرض ادا کرنے کے لیے موجود رہنا

صِیغَۂ حاضِر

دِل میں راہ کَرْنا

کسی کو اپنی طرف مائل کرنا ، کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا

دِل میں جَگَہ کَرْنا

قابل قدر ہونا، محبّت کرنا، متاثر کرنا

ہاتھ کَمَر میں حَمائِل کَرْنا

کمر میں ہاتھ ڈالنا ، ہاتھ کمر کے گرد رکھنا ۔

بات پیٹ میں ہَضْم کَرْنا

بات پچنا، کسی کی کوئی بات پوشیدہ رکھنا

آن٘کھ میں گَھر کَرْنا

آن٘کھوں میں گھر کرنا، نظروں میں رہنا، آں٘کھوں میں بسنا؛ کسی کے دل میں اپنی جگہ یعنی قدر و عزت یا محبت پیدا کرنا

آن٘کھ میں سے تِن٘کا دُور کَرْنا

معمولی یا بڑی خرابی کی اصلاح کرنا

ہَنگامَۂ حاضِر

آشوبِ دوراں ؛ (مجازاً) عصر حاضر یا قوم کے مسائل ۔

حاضِر طَبْع

ذہین ، طباع ، جس کا ذہن ہر وقت کام کرتا رہے، حاضر دماغ.

جان حاضِر ہونا

جان دینے میں تامل نہ ہونا.

لائِن حاضِر ہونا

لائن حاضر کرنا (رک) کا لازم

جان حاضِر ہے

۔مال کیا چیزہے ہم خود جان دینے کو تیار ہیں۔ ؎

حِساب میں جَمع کَرْنا

بہی میں درج کرنا، کھاتے میں چڑھانا، آمدنی میں ڈالنا، جس نے ادا کیے ہیں اس کے نام لکھنا

سَر حاضِر ہے

جان دینے میں عذر نہیں ہے

مِزاج حاضِر ہونا

طبیعت حاضر ہونا ، طبیعت متوجّہ ہونا ۔

کوئی حاضِر ہے

خدمت گار کو اس طرح پکارتے ہیں

گان٘ڑ میں اُن٘گْلی کَرْنا

(فحش، بازاری) دق کرنا، ستانا، دم کرنا، ستا مارنا

عِلْم حاضِر ہے

جو علم حاصل کیا وہ اچھی طرح یاد ہے .

طَبِیعَت حاضِر ہونا

طبیعت کا کسی کام کی طرف مائل ہونا ، ذہن اور غور و فکر وغیرہ کا روانی کے ساتھ کام کرنا .

فَہْرِسْت میں نام داخِل کَرْنا

دفتر میں نام درج کرنا ، رجسٹر میں نام چڑھانا ، بھرتی کرنا.

دِماغ حاضِر ہونا

توجہ ، دھیان ہونا، خیال ہونا.

جان سے حاضِر ہونا

جان دینے کو تیار ہونا ؛ ہر طرح مدد کے لیے تیار ہونا.

دِل میں جَگَہ پَیدا کَرْنا

قدر دان بنا لینا ، اہمیت منوا لینا ؛ اپنی طرف مائل کر لینا .

دِل میں راہ پَیدا کَرْنا

کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا ، کسی کو اپنی طرف مائل کرنا .

سَر سے حاضِر ہونا

خُوشی سے یا مؤدب حاضر ہونا

عَہْدِ حاضِر

موجودہ زمانہ، نیا زمانہ

عَصْرِ حاضِر

موجودہ زمانہ، دورِ حاضر

جِی ہِی جِی میں باتیں کَرْنا

آپ ہی آپ باتیں کرنا

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

حاضِر کو حُجَّت نَہِیں

آن٘کھوں میں بات کَرْنا

اشاروں اشاروں میں گفتگو کرنا

خُدا حاضِر و ناظِر ہے

خدا ہر جگہ موجود ہے، اپنے قول کی صداقت جتانے پر بطور قسم کہتے ہیں، خدا سب کے اندر موجود ہے اور سب کچھ جاننے والا ہے

سَب طَرَح سے حاضِر ہونا

ہر کام کے لیے تیّار ہونا، جان و مال سے مدد کے لیے تیّار ہونا

حاضِر میں حُجَّت نَہیں غَیر کی تَلاش نَہیں

جو موجود ہے اس کے دینے میں انکار نہیں، نذر ہے، جو چیز موجود نہیں اسے لا کر دینے کا اقرار نہیں.

بُتانِ عَصْرِ حاضِر

حاضِر میں حُجَّت نَہیں غائِب کی تَلاش نَہیں

جو موجود ہے اس کے دینے میں انکار نہیں، نذر ہے، جو چیز موجود نہیں اسے لا کر دینے کا اقرار نہیں.

مُفتِیانِ عَصرِ حاضِر

موجودہ دور کے مفتی ، مفتیان ِجدید ۔

دُھوپ میں چون٘ڈا سَفید کَرْنا

بڑھاپے تک سادہ لوح ہونا. ناتجربہ کار رہنا.

آن٘کھوں میں سُبُکْ کَرْنا

ذلیل یا حقیر کرنا

بَت سون٘ہا کَرْنا

ہوا دینا ، ہوا پہن٘چانا ، پن٘کھا جھلنا.

آن٘کھوں میں سَحَرْ کَرْنا

بے کیفی سے رات بھر جاگتے رہنا، رات بھر نیند نہ آنا، پوری رات بے چینی رہنا

رَن٘گ بَھن٘گ کَرْنا

لُطف کِرکِرا کرنا، کھنڈت ڈالنا، کھیل بِگاڑنا

حاضِر میں حُجَّت نَہیں غَیر حاضِرْ کی تَلاش نَہیں

جو موجود ہیں ان کو مل جاتا ہے، جو موجود نہیں انکی پروا نہیں کی جاتی، بےلاگ آدمی کے متعلق کہتے ہیں

مُطالبَہ کَرْنا

مانگنا، خطاب کرنا، تقاضا کرنا، طلب کرنا، دعویدار ہونا

کاہِلی کَرْنا

سُستی کرنا

بَہا کَرْنا

بھاو کرنا ، قمیت لگانا.

پَہَل کَرْنا

سبقت لینا، ابتدا کرنا، آغاز کرنا، کسی چیز کو اول ہاتھ لگانا، پہلا وار کرنا

تَوبَہ کَرْنا

(کسی قول یا فعل سے یا گناہ کرنے سے) باز آنا یا ترک کرنا یا چھوڑنا یا تیاگنا

ہَٹ کَرْنا

ضد کرنا، اڑنا

گَلْہار کَرْنا

گلے کا ہار بنانا ، بہت عزیز رکھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں حاضِر میں حُجَّت کَرْنا کے معانیدیکھیے

حاضِر میں حُجَّت کَرْنا

haazir me.n hujjat karnaaहाज़िर में हुज्जत करना

محاورہ

حاضِر میں حُجَّت کَرْنا کے اردو معانی

  • موجود چیز دینے سے انکار کرنا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

हाज़िर में हुज्जत करना के हिंदी अर्थ

  • मौजूद चीज़ देने से इनकार करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاضِر میں حُجَّت کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاضِر میں حُجَّت کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words