تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاضِر میں حُجَّت نَہیں غائِب کی تَلاش نَہیں" کے متعقلہ نتائج

حاضِر میں حُجَّت نَہیں غائِب کی تَلاش نَہیں

جو موجود ہے اس کے دینے میں انکار نہیں، نذر ہے، جو چیز موجود نہیں اسے لا کر دینے کا اقرار نہیں.

حاضِر میں حُجَّت نَہیں غَیر کی تَلاش نَہیں

جو موجود ہے اس کے دینے میں انکار نہیں، نذر ہے، جو چیز موجود نہیں اسے لا کر دینے کا اقرار نہیں.

حاضِر میں حُجَّت نَہیں غَیر حاضِرْ کی تَلاش نَہیں

جو موجود ہیں ان کو مل جاتا ہے، جو موجود نہیں انکی پروا نہیں کی جاتی، بےلاگ آدمی کے متعلق کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں حاضِر میں حُجَّت نَہیں غائِب کی تَلاش نَہیں کے معانیدیکھیے

حاضِر میں حُجَّت نَہیں غائِب کی تَلاش نَہیں

haazir me.n hujjat nahii.n Gaa.ib kii talaash nahii.nहाज़िर में हुज्जत नहीं ग़ाइब की तलाश नहीं

ضرب المثل

حاضِر میں حُجَّت نَہیں غائِب کی تَلاش نَہیں کے اردو معانی

  • جو موجود ہے اس کے دینے میں انکار نہیں، نذر ہے، جو چیز موجود نہیں اسے لا کر دینے کا اقرار نہیں.

हाज़िर में हुज्जत नहीं ग़ाइब की तलाश नहीं के हिंदी अर्थ

  • जो मौजूद है इस के देने में इनकार नहीं, नज़र है, जो चीज़ मौजूद नहीं उसे ला कर देने का इक़रार नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاضِر میں حُجَّت نَہیں غائِب کی تَلاش نَہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاضِر میں حُجَّت نَہیں غائِب کی تَلاش نَہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words