تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُجَّت بازی" کے متعقلہ نتائج

حُجَّت بازی

جھگڑا، تکرار، بحثا بحثی

حُجَّت ہونا

جھگڑا ہونا ، لڑائی ہونا ، بحث و تکرا ہونا.

بازی پایَہ

ایک ہی درجہ یا رتبہ رکھنے والے ، ہم رتبہ نیز ہم قدم ؛ ساتھی ۔

حِیلَہ بازی

فریب، دغابازی، مکاری، دم بازی، بہانہ بازی

رُوبَہ بازی

مکّاری، عیّاری، فریب دہی، مکر، فریب چال، رُوباہ بازی

نِگاہ بازی

نظر لڑانا ، نگاہ لڑانا ، گھورا گھوری ، تاڑ بازی ۔

جارِیَہ بازی

لون٘ڈی یا خادمہ کو داشتہ بنا کر رکھنا .

کِنایَہ بازی

اشاروں کنایوں میں بات کرنا ، رمز و کنایہ سے کام لینا.

نیزَہ بازی

نیزہ پھینکنے یا مارنے کا عمل نیز ایک کھیل جس میں (عموماً) زمین میں گاڑی ہوئی چوبی میخ وغیرہ کو گھوڑا دوڑاتے ہوئے نشانہ بنا کر اُٹھایا جاتا ہے، زیادہ سے زیادہ فاصلے تک نیزہ پھینکنے کا مقابلہ

گِرہ بازی

قلابازی

تَکِیَہ بازی

ایک دوسرے پر تکیے مارنے کا کھیل .

ہوٹَل بازی

کھانے پینے یا دوستوں کے ساتھ وقت گزاری کے لیے ہوٹل میں بیٹھے رہنا، بلاکسی معقول سبب کے ہوٹل میں بیٹھ کر وقت ضائع کرنا.

پَہْپَٹ بازی

جھگڑالوپن ، شور وغل کرنے کا کام یا عادت ؛ چھلیا پن ، ٹھگی ، مکاری.

رُوباہ بازی

مکّاری، عیّاری، فریب دہی، مکر، فریب چال

مُہرَہ بازی

شعبدہ بازی، عیاری، چالاکی، دھوکہ دہی

نَخْرَہ بازی

رک : نخرا بازی ۔

بازی پَہْلُو

پہلو میں بیٹھنے والا ، ہم کنار ، بغل گیر

بازی تَرْکِیبَہ

ایک ہی ترکیب سے متعلق ، مرکبات جن میں کیمیائی عناصر اور ان کی مقداروں کے تناسب تو ایک جیسے ہوں لیکن ان کے سالموں کے اندر جوہروں کی ترتیب مختلف ہو ۔

بَہانَہ بازی

چُہَل بازی

ہن٘سی مذاق، دل لگی، خوش طبعی

مُناظَرَہ بازی

مناظرہ کرنے کا عمل ، بحث کرنا (عموماً مذہبی مسائل پر) ۔

پولْتَہ بازی

شمشیر بازی .

پَرْچَہ بازی

(عموماً عشق بازی میں) آپس میں ایک دوسرے کو خط لکھنا یا ایک کا خط دوسرے تک پہن٘چانا ، پیام رسانی.

بازی پِیالَہ

ایک پیالے میں ساتھ کھانے والا ، ہم کاسہ ؛ (کنایتہ) ساتھ کھانے پینے والا ، گہرا دوست ، ندیم

مَجمَع بازی

بھیڑ لگانا ، مجمع اکٹھا کرنا ، لوگوں کے درمیان رہنا ۔

بوسَہ بازی

ایک دوسرے کا بوسہ لینا، پے درپے بوسے لینا

تَسْمَہ بازی

ایک قسم کا جوا، جو چمڑے کے ٹکڑوں اور چھڑی کے ساتھ کھیلا جاتا ہے، نیز اس جوئے میں دغا اور دھوکا

رِسالَہ بازی

ایک دُوسرے کے خِلاف کِتابچوں کی اِشاعت.

سَمْجَھوتَہ بازی

اپنی رائے یا موقف میں ترمیم کر کے دوسروں کے ساتھ مصالحت کرنا.

مَسْخَرَہ بازی

رک : مسخرہ پن

مُراسَلَہ بازی

خطوط یا مراسلے لکھ کر اخبارات میں چھپوانا ۔

ڈَھکوسْلَہ بازی

دھوکے بازی ، مہمل اور لغو بات کرنا ، بیہودہ گوئی

بازی جَلْسَہ

رک : ہم جلیس جو فصیح اور مستعمل ہے ۔

بازی بَسْتَہ

بندھا ہوا ، جڑا ہوا ؛ توام ، جڑواں ۔

دَن٘گَہ بازی

دن٘گا فساد کرنا ، فتنہ پھیلانا ، فساد بریا کرنے کا عمل

ہَوا بازی

طیارہ رانی، ہوا بازکا کام، ہوا باز کا مشغلہ یا پیشہ، ہوائی جہاز اڑانے کا عمل یا مہارت

بازی گَہ

بازی گاہ (رک) کی تخفیف.

مُغالَطَہ بازی

مغالطہ باز ہونا ، دھوکہ فریب دینا ۔

لَطِیفَہ بازی

لطیفہ کہنا یا سنانا ، بذلہ سنجی ، خوش طبعی کی باتیں.

نَظّارَہ بازی

نظر بازی، دید بازی، گھورا گھاری، حسینوں کو دیکھنا

مُقابَلَہ بازی

مقابلہ آرائی ، مقابلے کے لیے دوبدو ہوتے رہنا ۔

لُقْمَہ بازی

(کنایۃً) الزام تراشی ، تہمت لگانا.

دِیدَہ بازی

آنکھیں لڑانے کا عمل، تاک جھانک، نظر بازی، دیدار بازی

مُکَّہ بازی

مکہ باز (رک) کا کام ، مکوں سے لڑنا ، اسپورٹس کا ایک کھیل جس میں دونوں ہاتھوں میں موٹے موٹے دستانے پہن کر اور مکے بنا کر حریف سے لڑتے ہیں (Boxing) ۔

ہَجْو بازی

ہجو کرنے کا عمل ، (شاعری میں) کسی کی برائی کرنے کا عمل ۔

نَظَرِیَّہ بازی

بہت باتیں بنانا ، خیال آرائی ، زبانی جمع خرچ (عمل کے مقابل) ۔

فِتْنَہ بازی

شر انگیزی ، فساد برپا کرنا .

بازی جَرِیدَہ

سواروں کا دستہ

مُطالَعَہ بازی

مطالعہ کرنے کی عادت ، مطالعہ کرنا ، مطالعہ کرتے رہنا ۔

ضِلَع بازی

ذومعنی الفاظ یا رعایتِ لفظی اور تلازمے کے ساتھ گفتگو کرنے کا فن یا عمل ، جگت بازی ۔

شِیشَہ بازی

شیشہ باز کا کرتب، شعبدہ بازی، کرتب دکھانا، چالاکی، فریب، دھوکہ بازی

اِشْتِہار بازی

(برے معنوں میں) اشتہار کے زریعے کس معاملے کو اچھالنے کاعمل ، ایک دوسرے کے مقابلے میں اشتہاری بحثم یا جنگ .

غَمْزَہ بازی

ناز نخرہ دکھلانا.

اِشَارَہْ بازی

نِشانَہ بازی

نشانہ باز (رک) کا کام یا منصب ، نشانہ لگانے کا عمل ، نشانہ مارنا ، نشانہ لگانا ۔

نَشَّہ بازی

نشے باز ہونا ، نشے کی عادت یا لت ؛ بہت نشہ کرنا ۔

کَرِشْمَہ بازی

کرشمہ باز (رک) کا کام یا پیشہ ، شعبدہ بازی .

بازی پیشَہ

ایک ہی پیشہ کے لوگ ، ایک ہی کام کرنے والے ، ایک ہی شعبے سے وابستہ نیز حریف ۔

سَٹَّہ بازی

قمار بازی ، شرط لگانا ، جُوا .

شوشَہ بازی

شرارت انگیزی ، فتنہ گری ، فساد آمیزی .

اردو، انگلش اور ہندی میں حُجَّت بازی کے معانیدیکھیے

حُجَّت بازی

hujjat-baaziiहुज्जत-बाज़ी

وزن : 2222

حُجَّت بازی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جھگڑا، تکرار، بحثا بحثی
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of hujjat-baazii

Noun, Feminine

हुज्जत-बाज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُجَّت بازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُجَّت بازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words