تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاضِر میں حُجَّت نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

حاضِر میں حُجَّت نَہِیں

جو کچھ موجود ہے اس کے دے دینے میں انکار نہیں، جو میَسر ہے اسے پیش کرنے کے لیے تیار ہیں

مُجرے میں حاضِر ہونا

سلام کرنے کے لیے دربار میں حاضری دینا ۔

نَوکَری میں حاضِر رَہنا

خدمت میں حاضر رہنا ، کسی بزرگ یا بڑے کے پاس جانا

حاضِر کو حُجَّت نَہِیں

خِدْمَت میں حاضِر ہونا

کسی بزرگ یا بڑے کے پاس جانا

حاضِر ہونا

آموجود ہونا، پیش ہونا، سامنے آنا یا ہونا، آنا

حاضِر رَہْنا

فرض ادا کرنے کے لیے موجود رہنا

صِیغَۂ حاضِر

ہَنگامَۂ حاضِر

آشوبِ دوراں ؛ (مجازاً) عصر حاضر یا قوم کے مسائل ۔

حاضِر طَبْع

ذہین ، طباع ، جس کا ذہن ہر وقت کام کرتا رہے، حاضر دماغ.

آن٘کھ میں پانی نَہِیں

بالکل بیحیا ہے ، ذرا شرم نہیں .

آن٘کھ میں مَیل نَہِیں

گوارا ہے، ناگوار نہیں

جان حاضِر ہونا

جان دینے میں تامل نہ ہونا.

لائِن حاضِر ہونا

لائن حاضر کرنا (رک) کا لازم

جان حاضِر ہے

۔مال کیا چیزہے ہم خود جان دینے کو تیار ہیں۔ ؎

مُن٘ہ میں لَگام نَہِیں

زبان دراز ہے.

زَبان میں لَگام نَہِیں

زبان کو لگام نہیں، مُنھ پھٹ ہے، جو مُنھ میں آیا بک دِیا، گفتگو میں کوئی پاس لحاظ نہیں

بَدَن میں جان نَہِیں

کمال ضعف و نقاہت ہے، جسم مکمل طور پر کمزور ہے

سَر حاضِر ہے

جان دینے میں عذر نہیں ہے

مِزاج حاضِر ہونا

طبیعت حاضر ہونا ، طبیعت متوجّہ ہونا ۔

کوئی حاضِر ہے

خدمت گار کو اس طرح پکارتے ہیں

عِلْم حاضِر ہے

جو علم حاصل کیا وہ اچھی طرح یاد ہے .

مُن٘ہ میں زَبان نَہِیں

(رعب یا خوف سے) بول نہیں سکتا ، ساکت ہے ، بولنے کی قدرت نہیں ، خاموش ہے ، چپ ہے ۔

طَبِیعَت حاضِر ہونا

طبیعت کا کسی کام کی طرف مائل ہونا ، ذہن اور غور و فکر وغیرہ کا روانی کے ساتھ کام کرنا .

دِماغ حاضِر ہونا

توجہ ، دھیان ہونا، خیال ہونا.

آن٘کھ میں لَگانے کو نَہِیں

(یہ چیز) اتنی بھی نہیں کہ آن٘کھ میں سرمے کی ہرح لگائی جاسکے ، ذرہ بھر نہیں

جان سے حاضِر ہونا

جان دینے کو تیار ہونا ؛ ہر طرح مدد کے لیے تیار ہونا.

آن٘کھ میں ذَرا میل نَہِیں

بے مروت ہے ، سنگدل ہے

آن٘کھ میں ذرا مَیل نَہِیں

خطا پر نادم ہونے کی بجائے آن٘کھوں میں آن٘کھیں ڈال کے جواب دہی کرتا ہے

سَر سے حاضِر ہونا

خُوشی سے یا مؤدب حاضر ہونا

عَہْدِ حاضِر

موجودہ زمانہ، نیا زمانہ

حاضِر میں حُجَّت کَرْنا

موجود چیز دینے سے انکار کرنا.

عَصْرِ حاضِر

موجودہ زمانہ، دورِ حاضر

مَیں کُچھ نَہِیں کَہتا

میں شکوہ نہیں کرتا نیز میں کوئی رائے نہیں دیتا

مُن٘ہ میں زَبان نَہِیں رَکھتا

نہایت غریب اور بے زبان آدمی ہے

دِل کَہے میں نَہِیں

طبیعت اِختیار میں نہیں

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

مِیان میں دو ہَتِھیار نَہِیں رَہْتے

دو شریک یا حریف باہم گزران نہیں کر سکتے ، ایک چیز کے دو برابر کے خواستگار مل کر نہیں رہ سکتے.

کیا کابُل میں گَدھے نَہِیں ہوتے

بیوقوف ہرجگہ ہوتے ہیں

گان٘ٹھ گِرَہ میں کُچھ نَہِیں

(دہلی) بالکل مفلس ہے ، قلَّاش ہے.

آسْمان زَمین میں پتَا نَہِیں

معدوم ہے، كہیں نشان نہیں، معلوم نہیں كہاں غائب ہو گیا

خُدا حاضِر و ناظِر ہے

خدا ہر جگہ موجود ہے، اپنے قول کی صداقت جتانے پر بطور قسم کہتے ہیں، خدا سب کے اندر موجود ہے اور سب کچھ جاننے والا ہے

سَب طَرَح سے حاضِر ہونا

ہر کام کے لیے تیّار ہونا، جان و مال سے مدد کے لیے تیّار ہونا

مُنْھ میں زَبان نَہِیں

۔بولنے کی قدرت نہیں۔ رعب یا خوف سے۔ ؎

وِلایَت میں کیا گَدھے نَہِیں ہوتے

بے وقوف ہر جگہ ہوتے ہیں

گود کھِلایا گود میں نَہِیں رَہْتا

۔ مثل۔ بے وقوف بڑا ہوکر بے وقوف نہیں رہتا۔

خُدا کے گَھر میں کَمی نَہِیں ہے

اللہ ہر چیز پر قادر ہے.

حاضِر میں حُجَّت نَہیں غَیر کی تَلاش نَہیں

جو موجود ہے اس کے دینے میں انکار نہیں، نذر ہے، جو چیز موجود نہیں اسے لا کر دینے کا اقرار نہیں.

آن٘کھ میں ذَرا سِیل نَہِیں

ذرا مروت اور رحم نہیں

ناؤ خُشکی میں نَہِیں چَلتی

دادو دہش کے بغیر ناموری حاصل نہیں ہوتی ؛ کچھ خرچ کیے بنا مقصد حاصل نہیں ہوتا ۔

کوٹھی میں سے موٹھی نَہِیں نِکلی

باپ دادا کے سرمائے سے ابھی کچھ خرچ نہیں ہوا

ہَمارے نَمَک میں ہی جَس نَہِیں

ہوش میں ہوش نَہِیں

بالکل ہوش نہیں ، بے خودی کی حالت ہے ۔

نَہِیں تو نَہِیں

انکار سہی ، نہیں سہی ، کچھ ڈر نہیں ، کیا ڈر ہے ۔

نَہِیں

۱۔ (انکار کا کلمہ) ، امتناع ؛ نہ ، نا ، نفی ، مت ۔

سَر میں پھوڑا نَہِیں ہے

ناحق کی تکلیف کیوں اُٹھاؤں

ناریَل میں پانی ، نَہِیں جانتا کَھٹّا کہ مِیٹھا

چھپی ہوئی چیز کے متعلق معلوم نہیں ہوتا کہ اچھی ہے یا بری

مَیں نَہِیں یا وہ نَہِیں

کمال ِغصہ کا اظہار یعنی یا تو آج میں اُنھیں کو مار ڈالوں گا یا خود ہی مارا جاؤں گا

تُھوک میں پَکوڑے نَہِیں تَلے جاتے

مفت کام نہیں ہوسکتا

گود کا کِھلایا گود میں نَہِیں رَہتا

ہمیشہ ایک سی حالت نہیں رہتی، حالات بدلتے رہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں حاضِر میں حُجَّت نَہِیں کے معانیدیکھیے

حاضِر میں حُجَّت نَہِیں

haazir me.n hujjat nahii.nहाज़िर में हुज्जत नहीं

ضرب المثل

حاضِر میں حُجَّت نَہِیں کے اردو معانی

  • جو کچھ موجود ہے اس کے دے دینے میں انکار نہیں، جو میَسر ہے اسے پیش کرنے کے لیے تیار ہیں
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of haazir me.n hujjat nahii.n

  • no objection in providing what is available

हाज़िर में हुज्जत नहीं के हिंदी अर्थ

  • जो उपलब्ध है उसे देने में कोई आपत्ति नहीं, जो प्राप्त है उसे देने के लिए तैयार हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاضِر میں حُجَّت نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاضِر میں حُجَّت نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words