تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاضِر میں حُجَّت نَہیں غَیر کی تَلاش نَہیں" کے متعقلہ نتائج

حاضِر میں حُجَّت نَہیں غَیر کی تَلاش نَہیں

جو موجود ہے اس کے دینے میں انکار نہیں، نذر ہے، جو چیز موجود نہیں اسے لا کر دینے کا اقرار نہیں.

حاضِر میں حُجَّت نَہیں غَیر حاضِرْ کی تَلاش نَہیں

جو موجود ہیں ان کو مل جاتا ہے، جو موجود نہیں انکی پروا نہیں کی جاتی، بےلاگ آدمی کے متعلق کہتے ہیں

حاضِر میں حُجَّت نَہِیں

جو کچھ موجود ہے اس کے دے دینے میں انکار نہیں، جو میَسر ہے اسے پیش کرنے کے لیے تیار ہیں

کاچھ کی تَل٘وار کاٹ نَہیں کَر٘تی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

کاٹھ کی تَل٘وار کاٹ نَہیں کَرْتی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

قابُو کی بات نَہیں

طاقت سے زیادہ ہے

حاضِر میں حُجَّت نَہیں غائِب کی تَلاش نَہیں

جو موجود ہے اس کے دینے میں انکار نہیں، نذر ہے، جو چیز موجود نہیں اسے لا کر دینے کا اقرار نہیں.

دَم مارنے کی جا نَہیں

کچھ کنے سننے کا موقع نہیں، بے اختیاری ہے، عذر کی گنجا ئش نہیں ؛ کو ئی چارہ نہیں

دَم بَھر کی خَبَر نَہیں

پتہ نہیں تھوڑی دیر میں کیا ہونے والا ہے

اِس کی نَہیں ہو رَہی

پُلاؤ کی رِکابی نَہیں گَئی

۔ کچھ کمی نہیں ہے۔ عیش میں کمی نہیں ہے۔

مَوت کی دارُو کوئی نَہیں

موت کا کوئی علاج نہیں ہے ، ہر شخص کو مرنا ہے

مِٹْتی نَہیں کَرَم کی ریکھا

قسمت میں لکھی بات ہو کر رہتی ہے ، مقدر کا لکھا اٹل ہے ۔

مُن٘ہ نَہیں

بس کی بات نہیں ۔

پوسْتی کی آہ اُوپَری نَہیں جاتی

رک : پوستی کی آن٘چ الخ .

گَلے میں ہَڈّی نَہیں

۔(موسیقی) کنایہ ہے گلے کا آواز کے اُتار چڑھاؤ پر پوری طرح قادر ہونے سے ؎

بُھوت کو پَتّھر کی چوٹ نَہیں لَگْتی

چونکہ بھوت کا جسم نہیں ہوتا اسے چوٹ نہیں لگتی، جس پر بھوت سوار ہواسے مارنا نہیں چاہیے

چان٘د میں مَیل نَہیں

کوئی نقص نہیں

کام نَہیں

۔غرض نہیں۔ واسطہ نہیں۔ ؎

نام نَہیں

۔ پتا نہیں ، سراغ نہیں ، بے نشاں ہے ، لامکاں ہے ۔

گیہُوں کی بال نَہیں دیکھی

ابھی نا تجربہ کار اور نادان ہے، گھر کی چار دیواری سے بھی نہیں نکلے، یہ بھی معلوم نہیں کہ گیہوں کا پیڑ اور اس کی بال کیسی ہوتی ہے

مَوت کی دَوا کوئی نَہیں

موت کا کوئی علاج نہیں ہے ، ہر شخص کو مرنا ہے

سَوار کی بِھی نَہیں سُنتا

کسی کا بھی کہنا نہیں مانتا اگر بڑا ہو

کوئی نَہیں

گیہُوں کی ہَضْم نَہیں ہوتی

دولت یا کسی قسم کی ترقی ہو جانے پر مزاج کا بدل جانا.

سَر اُٹھانے کی فُرصَت نَہیں

ذرا بھی فرصت نہیں، سخت مشغولیت ہے

اُس کی لاٹھی میں آواز نَہیں

خداے تعالیٰ کبھی ایسی سزا دیتا ہے جس کا سان گمان نہیں ہوتا ، خدا کا قہر نا گہانی ہوتا ہے.

مَفَر نَہیں

نجات حاصل نہیں ہوسکتی ، چھٹکارا نہیں ۔

سُوجھتا نَہیں

دکھائی نہیں دیتا، نظر نہیں آتا، سمجھ میں نہیں آتا

یِہ نَہیں

اس طرح نہیں ، ایسا نہیں ، یوں نہیں کہ.

راس نَہیں

نامبارک ہے، ناموافق ہے

لَگَّا نَہیں

کچھ مناسبت نہیں، کچھ نسبت نہیں، بڑا فرق ہے

پَل بَھر کی آس نَہیں کَہی کَل کی بات

کل تک خدا جانے کیا ہوتا ہے، اتنی دیر میں سلطنت بگڑ جاتی ہے

مُضایَقَہ نَہیں

کوئی پروا نہیں ، کچھ ڈر نہیں ۔ با

تُومانْتا نَہیں

رک: تو نہیں مانتا

گَھر میں بھونی بھان٘گ نَہیں

گھر میں کچھ بھی نہیں، بالکل مفلس قلاش ہے

کوئی کِسی کی آگ میں نَہیں گِرتا

کوئی شخص دوسرے کی بلا اور مصیبت اپنے سر نہیں لیتا

پَڑھی نَہیں

واقف نہیں۔ جانتی نہیں

پَڑھا نَہیں

واقف نہیں۔ جانتا نہیں۔ ؎

پَڑھے نَہیں

واقف نہیں۔ جانتے نہیں

تَلاش میں رَہنا

چھان بین کرنا ، جستجو میں رہنا ،فکر کرنا.

مُضائِقَہ نَہیں

کوئی پروا نہیں ، کچھ ڈر نہیں ۔ با

مَعاش کی تَلاش

روزی کی تلاش ، نوکری ڈھونڈنا ، تلاشِ معاش ، ملازمت کے حصول کی کوشش ۔

ہاتھ نَہیں لَگانا

زدوکوب نہ کرنا ، مارنے سے باز رہنا ؛ بچے کو تنبیہ نہ کرنا ، بچے کو ڈانٹنے سے باز رہنا.

ہَے کہ نَہیں

مراد : ہے ، ضرور ہے ، یہی بات صحیح ہے ۔

نام کو نَہیں

بالکل نہیں ، ذرا بھی نہیں ،کچھ نہیں ، انکار میں بولتے ہیں

کُتّے کی پُون٘چْھ کَبھی سِیدھی نَہیں ہوتی

طینت کو صحبت کا کچھ اثر نہیں ہوتا ، طبیعت کی کجی یا شرارت کبھی نہیں جاتی ؛ لاکھ کوشش کے باوجود جب کوئی تبدیلی نہ ہو تو کہتے ہیں.

مَیں نَہیں یا تُم نَہیں

۔دیکھو۔ ۲ ج میں نہیں۔

خَبَر نَہیں ہے

۔کچھ حال معلوم نہیں ہے؎

یا ہَم نَہیں یا آپ نَہیں

رک : یا تم نہیں یا ہم نہیں ۔

مُجھے اور نَہیں تُجھے ٹھور نَہیں

مجھے تیرے بغیر اور تجھے میرے بغیر چین نہیں ، نہ تو مجھ کو ہی تیرا سا ملے گا اور نہ تجھ کو ہی دوسری جگہ پسند آئے گی

کوئی اِتنا نَہیں

کسی کو اتنی توفیق نہیں

تیرے نام کا کُت٘ا بھی نَہیں پال٘نا

انتہائی تحقیر و تنفر کا اظہار ہے.

کُچھ کھیل نَہیں

آسان کام نہیں

کُچھ نَہیں رَہا

۔۱۔بچنے کی اُمید نہیں۔ دم نہیں رہا۔ ۲۔کوئی کام کی بات نہیں کی۔ ؎ ۳۔بُرا کیا۔ اچھّا نہیں کیا۔ تم نے کچھ نہیں کیا جو اس کو گالیاں دیں۔

کُچھ نَہیں چَلتا

۔بس نہےیں چلتا۔ قابو اور اختیار سے باہر ہونے کی جگہ۔ ؎

کُچھ نَہیں گَیا

کچھ نقصان نہیں ہوا

کُچْھ کام نَہیں

کوئی غرض نہیں، کوئی واسطہ نہیں، کوئی سروکار نہیں

کُچْھ بات نَہیں

معمولی بات ہے

بَتِّیس زَبان کی بھاکا خالی نَہیں جاتی

بہت سے لوگوں کی دعا لگ ہی جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں حاضِر میں حُجَّت نَہیں غَیر کی تَلاش نَہیں کے معانیدیکھیے

حاضِر میں حُجَّت نَہیں غَیر کی تَلاش نَہیں

haazir me.n hujjat nahii.n Gair kii talaash nahii.nहाज़िर में हुज्जत नहीं ग़ैर की तलाश नहीं

ضرب المثل

حاضِر میں حُجَّت نَہیں غَیر کی تَلاش نَہیں کے اردو معانی

  • جو موجود ہے اس کے دینے میں انکار نہیں، نذر ہے، جو چیز موجود نہیں اسے لا کر دینے کا اقرار نہیں.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

हाज़िर में हुज्जत नहीं ग़ैर की तलाश नहीं के हिंदी अर्थ

  • जो मौजूद है इस के देने में इनकार नहीं, नज़र है, जो चीज़ मौजूद नहीं उसे ला कर देने का इक़रार नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاضِر میں حُجَّت نَہیں غَیر کی تَلاش نَہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاضِر میں حُجَّت نَہیں غَیر کی تَلاش نَہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words