تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُجَّت کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

حُجَّت کَرْنا

بحث کرنا، جھگڑا کرنا، ضد کرنا، ہٹ دھرمی کرنا

حُجَّت تَمام کَرْنا

بحث ختم کر دینا ، آخری دلیل دینا ؛ فیصلہ کُن بات کہنا ، اتمامِ حجَت.

حُجَّت خَتْم کَرْنا

رک : حجَت تمام کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں حُجَّت کَرْنا کے معانیدیکھیے

حُجَّت کَرْنا

hujjat-karnaaहुज्जत-करना

وزن : 2222

حُجَّت کَرْنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • بحث کرنا، جھگڑا کرنا، ضد کرنا، ہٹ دھرمی کرنا

English meaning of hujjat-karnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • argue, dispute, contest, raise an objection, adduce an argument or plea (against)

हुज्जत-करना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • बहस करना, झगड़ा करना, ज़िद करना, हठधर्मी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُجَّت کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُجَّت کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words