تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَفا کوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَفا کوش کے معانیدیکھیے
وَفا کوش کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، مذکر، واحد
- جس کی طبیعت میں وفا ہو، باوفا، وفادار
- مراد) عاشق
شعر
تو جفا کیش رہا اور میں وفا کوش رہا
بات تیری بھی مری بات سے آگے نہ بڑھی
آپ ہی صرف جفا کوش نظر آتے ہیں
سارا عالم تو وفا کوش نظر آتا ہے
English meaning of vafaa-kosh
Persian, Arabic - Adjective, Masculine, Singular
- habit of being sincere, loyal
- (Metaphorically) lover
वफ़ा-कोश के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन
- प्रेम निर्वाह की कोशिश करने वाला, वफ़ादार रहने की कोशिश करने वाला
- (लाक्षणिक) प्रेमी, आशिक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَفا کوش)
وَفا کوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔