تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَفد" کے متعقلہ نتائج

وَفد

نمائندوں کی جماعت یا چند اشخاص جو کوئی پیغام لے کر کسی سربراہ مملکت یا کسی افسر یا حاکم کے پاس جائیں ، کوئی جماعت جسے کسی خاص معاملے میں نمائندگی کے لیے مقرر کیا جائے ، نمائندہ جماعت

وَفدی

نمائندگی ، مستعارالخدمتی ۔

وَفد رَوانَہ کَرنا

کسی ملک یا ادارے وغیرہ کی طرف سے کسی اجتماع میں شرکت کے لیے اپنے کچھ لوگوں کی جماعت بناکر بھیجنا ۔

وَفدِیَّت

فرائض کی انجام دہی کے لیے قائم مقام یا نمائندہ مقرر کرنے کا عمل یا حالت ، کسی شخص کو خصوصی ماموریت یا اختیارات کے ساتھ کوئی کام سر انجام دینے کے لیے مقرر کرنے کا عمل ، تفویض ، نائبی ، قائم مقامی (انگ : Deputation) ۔

نُمائِندَہ وَفد

منتخب نمائندوں کا وہ گروہ جسے ترجمانی کا اختیار دیا جائے ، جماعت مندوبین

اردو، انگلش اور ہندی میں وَفد کے معانیدیکھیے

وَفد

vafdवफ़्द

وزن : 21

اشتقاق: وَفَدَ

وَفد کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر

  • نمائندوں کی جماعت یا چند اشخاص جو کوئی پیغام لے کر کسی سربراہ مملکت یا کسی افسر یا حاکم کے پاس جائیں ، کوئی جماعت جسے کسی خاص معاملے میں نمائندگی کے لیے مقرر کیا جائے ، نمائندہ جماعت
  • ایلچی ، سفیر.
  • ۔(ع۔بالفتح) مذکر۱۔ کسی کا پیغام لے کر کسی کے پاس جانا ۲۔(وافد کی جمع) ایلچی۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of vafd

Arabic - Noun, Masculine

वफ़्द के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रतिनिधि जो किसी मुद्दे या मांग को लेकर शासन- प्रशासन तक आम जनता का संदेश ले जाएँ, किसी विशेष मामले में प्रतिनिधित्व करने के लिए नियुक्त दल, प्रतिनिधिमंडल, शिष्टमंडल
  • राजदूत

संस्कृत - क्रिया-विशेषण

  • एक प्रत्यय जो शब्दों के अंत में जुड़कर 'बोलने वाला' का अर्थ देता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَفد)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَفد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone