تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واڑا" کے متعقلہ نتائج

واڑا

جگہ نیز وہ جگہ جہاں ایک پیشے یا ذات کے لوگ بستے ہوں، (جیسے کمھار واڑا وغیرہ) محلہ، ٹولہ، کوچہ

واڑا واڑَہ

رک : واڑا ۔ (ب)

واڑَہ

جگہ نیز وہ جگہ جہاں ایک پیشے یا ذات کے لوگ بستے ہوں ، (جیسے کمھار واڑا وغیرہ) محلہ ، ٹولہ ، کوچہ ؛ ملک ، ریاست (جیسے رجواڑا)

واڑَہ واڑَہ

رک : واڑا ۔ (ب)

قَسائی واڑا

رک قصائی باڑا، قصائی واڑا

راج واڑا

۱. راجاؤں کا ملک ، شاہی سلطنتیں ، بادشاہت ، شاہی حکومت ، ریاست .

بانس واڑا

bamboo market

چَمَر واڑَہ

وہ جگہ یا محلّہ جہاں چمار رہتے ہوں

ناؤ واڑَہ

وہ جگہ جہاں کشتیاں باندھی جاتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں واڑا کے معانیدیکھیے

واڑا

vaa.Daaवाड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

واڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • جگہ نیز وہ جگہ جہاں ایک پیشے یا ذات کے لوگ بستے ہوں، (جیسے کمھار واڑا وغیرہ) محلہ، ٹولہ، کوچہ
  • ملک، ریاست (جیسے رجواڑا)
  • (برائے ظرفیت) اگواڑا، پچھواڑا
  • گنے کے اوپر کا حصہ جو پھیلا ہوتا ہے

شعر

Urdu meaning of vaa.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • jagah niiz vo jagah jahaa.n ek peshe ya zaat ke log baste huu.n, (jaise kumhaar vaa.Daa vaGaira) muhallaa, Tolaa, kuucha
  • mulak, riyaasat (jaise rajvaa.Daa
  • (baraa.e zarfiit) agvaa.Daa, pachhvaa.Daa
  • gine ke u.upar ka hissaa jo phailaa hotaa hai

English meaning of vaa.Daa

Noun, Masculine, Suffix

  • quarter of a city, city quarter where people of same caste or profession live
  • country, territory, dominion
  • place, dwelling-place

वाड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • मोहल्ला, टोला, गली, क्षेत्र, देश, राज्य

واڑا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

واڑا

جگہ نیز وہ جگہ جہاں ایک پیشے یا ذات کے لوگ بستے ہوں، (جیسے کمھار واڑا وغیرہ) محلہ، ٹولہ، کوچہ

واڑا واڑَہ

رک : واڑا ۔ (ب)

واڑَہ

جگہ نیز وہ جگہ جہاں ایک پیشے یا ذات کے لوگ بستے ہوں ، (جیسے کمھار واڑا وغیرہ) محلہ ، ٹولہ ، کوچہ ؛ ملک ، ریاست (جیسے رجواڑا)

واڑَہ واڑَہ

رک : واڑا ۔ (ب)

قَسائی واڑا

رک قصائی باڑا، قصائی واڑا

راج واڑا

۱. راجاؤں کا ملک ، شاہی سلطنتیں ، بادشاہت ، شاہی حکومت ، ریاست .

بانس واڑا

bamboo market

چَمَر واڑَہ

وہ جگہ یا محلّہ جہاں چمار رہتے ہوں

ناؤ واڑَہ

وہ جگہ جہاں کشتیاں باندھی جاتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

واڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone