تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُذْر خواہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُذْر خواہ کے معانیدیکھیے
عُذْر خواہ کے اردو معانی
صفت
- عزرچاہنے والا، عفوخواہ، معذرت خواہ، معذرت کرنے والا
شعر
اگر اٹھیں گے اسی حال سے تو کہیو تو
جو روز حشر تجھی کو نہ عذر خواہ کریں
رہے نام رشتۂ رفتگاں نہ شکایتیں ہیں نہ شوخیاں
کوئی عذر خواہ تو اب کہاں کوئی عذر دار بھی اب نہیں
ہے وہی بد مستی ہر ذرہ کا خود عذر خواہ
جس کے جلوے سے زمیں تا آسماں سرشار ہے
English meaning of 'uzr-KHvaah
Adjective
- apologising, apologist
'उज़्र-ख़्वाह के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बहाना चाहने वाला, क्षमा चाहने वाला, माज़रत करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُذْر خواہ)
عُذْر خواہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔