تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُذْرِ لَنگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُذْرِ لَنگ کے معانیدیکھیے
عُذْرِ لَنگ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد
- نامعقول عذر، عذر بے جا، ناقص عذر، کمزور عذر
شعر
بدلنے والا ہی خود کو بدل نہیں پایا
وہی بہانے ہیں اس کے ہیں عذر لنگ وہی
کبھی تو لگتا ہے یہ عذر لنگ ہے ورنہ
مجھے تو کفر نے اسلام پر لگایا ہوا ہے
کوئی بھی عذر لنگ کی صورت نہیں رہی
لو اب تمہارے سامنے آئینہ آ گیا
English meaning of 'uzr-e-la.ng
Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular
- lame excuse, pretext of being lame
'उज़्र-ए-लंग के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- अव्यावहारिक बहाना, अर्थहीन बहाना, बेमतलब बहाना
- ऐसा उज्र जिसे मानने में |संदेह हो, झूठा उज्र ।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُذْرِ لَنگ)
عُذْرِ لَنگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔