تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُقْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُقْدَہ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
عُقْدَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- ۱. گرہ، گتّھی، گان٘ٹھ.
- ۲. مشکل کام ، امر دشوار، پیچیدہ مسئلہ.
- ۳. (i) (مجازاً) راز، بھید ، پوشیدہ بات.
- (ii) معمّا ، پہیلی، چیستاں، گورکھ دھندھا.
- ۴. الجھاؤ، بکھیڑا ، پیچ.
- گچّھا ، خوشہ.
- ۶. (طبیعیات) مرتعش جسم یا شے میں سکون کا نقطہ یا خط.
- ۷. (حیاتیات) عصب کی گرہ یا ابھار جس میں عصبی خلیوں کا جمگھٹا ہوتا ہے، عصبی ڈور کا پھولا ہوا حصّہ.
- ۸. (طب) ایک بیماری جس میں اوپر کی پلک میں اندرونی جانب ایک سخت گرہ سی پیدا ہوجاتی ہے، بالائی پلک کی گرہ.
- ۹. (ہیئت) چاند کے مدار اور طریق شمس کا نقطۂ تقاطع.
- ۱۰. (معماری) جوڑ ؛ خط تقاطع .
- ۱۱. مخصوص طریقے سے گرہ لگایا ہوا کپڑے کا فیتہ جو ٹائی کی طرح گلے میں باندھتے ہیں .
شعر
کمر دھوکا دہن عقدہ غزال آنکھیں پری چہرہ
شکم ہیرا بدن خوشبو جبیں دریا زباں عیسیٰ
آ کے اب جنگل میں یہ عقدہ کھلا
بھیڑیے پڑھتے نہیں ہیں فلسفہ
یوں تو بہت ہے مشکل بند قبا کا کھلنا
جو کھل گیا تو پھر یہ عقدہ کھلا رہے گا
بہت دنوں میں یہ عقدہ کھلا کہ میں بھی ہوں
فنا کی راہ میں اک نقش جاوداں کی طرح
Urdu meaning of 'uqda
- Roman
- Urdu
- ۱. girah, gatthাii, gaanTh
- ۲. mushkil kaam, amar dushvaar, pechiida maslaa
- ۳. (i) (majaazan) raaz, bhed, poshiida baat
- (ii) maama, pahelii, chiistaan, gorakhdhandhaa
- ۴. uljhaa.o, bakhe.Daa, pech
- gachchhাa, Khoshaa
- ۶. (tabiiayaat) murtish jism ya shaiy me.n sukuun ka nuqta ya Khat
- ۷. (hayaatyaat) asab kii girah ya ubhaar jis me.n esbii Khaliiyo.n ka jamghaTaa hotaa hai, esbii Dor ka phuulaa hu.a hissaa
- ۸. (tibb) ek biimaarii jis me.n u.upar kii palak me.n andaruunii jaanib ek saKht girah sii paida hojaatii hai, baalaa.ii palak kii girah
- ۹. (haiyat) chaand ke madaar aur tariiq shamas ka nuqta-e-taqaato
- ۱۰. (maamaarii) jo.D ; Khat taqaato
- ۱۱. maKhsuus tariiqe se girah lagaayaa hu.a kap.De ka fiita jo Taa.ii kii tarah gale me.n baandhte hai.n
English meaning of 'uqda
Noun, Masculine, Singular
- knot, tie, bond, knob, joint, node
- complication, entangled things, entanglement
- impediment, (in speech)
- perplexed affairs, complicated affair, confused state, confused words, difficult or knotty problem
- secret, mystery, enigma
'उक़्दा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- ग्रंथि, गुत्थी, गाँठ
- मुश्किल काम, बहुत दुशवार
- जटिल समस्या, पेचीदा मसला, उलझाओ, बखेड़ा
- राज़, भेद, पोशीदा बात
- पहेली, चीसतां, गोरखधंधा
عُقْدَہ کے مترادفات
عُقْدَہ کے متضادات
عُقْدَہ کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ظاہِر ہے
یہ بات پوشیدہ نہیں ہے، سب جانتے ہیں، سب کو معلوم ہے، عیاں ہے، محتاجِ بیان نہیں، کُھلی ہوئی حقیقت
ظاہِر پِیر
خاکروبوں کا مرشد ، حلال خوروں کی قوم کے پیشوا کا نام (پہلے جب یہ ہندو تھا تو اس کا نام گو گا تھا جب مسلمان ہوا تو ظاہر پیر رکھا گیا.
ظاہِر بِین
غیر حقیقت شناس ، اصلیت سے بے خبر ، ظاہر کو دیکھنے. والا ، ظاہری حالت کا جاننے والا ، جو باطن سے بے خبر ہو.
ظاہِر کَرْنا
چھپی ہوئی چیز، بات یا راز سے پردہ اٹھا دینا، کھولنا، افشا کرنا، دکھانا، راز ظاہر کرنا، تشریح کرنا، وضاحت کرنا، مطلب ظاہر کرنا
ظاہِر و باطِن
اندر اور باہر، زبان پر اور دل میں، نظر آنے والی اور اندرونی کیفیت، ظاہری اور باطنی حالت، ظاہری اور باطنی حیثیت، ہر طرح
ظاہِرِ اَللہ باطِن اَللہ
اللہ ہر جگہ موجود ہے ، ظاہر میں بھی اللہ ہر جگہ موجود ہے اور باطن میں بھی ہر جگہ موجود ہے.
ظاہِر بَنائے رَکْھنا
ظاہر آراستہ رکھنا ، ظاہر میں آراستہ پیراستہ رہنا ، ٹیپ ٹاپ رکھنا ، ٹھاٹ بنائے رکھنا.
ظاہِر رَحْمٰن کا باطِن شَیطان کا
دیکھنے میں نیک حقیقت میں بُرا ، ایسے شخص کی نسبت کہتے ہیں جس کا ظاہر اچّھا اور باطن خراب.
ظاہِر کا رَحْمٰن باطِن کا شَیطان
دیکھنے میں نیک حقیقت میں برا، ایسے شخص کی نسبت کہتے ہیں جس کا ظاہر اچھا اور باطن خراب
ظاہِر و باطِن ایک سا ہونا
قول وعمل میں مطابقت ہونا، رن٘گ و اثر میں یکسانی ہونا، خارجی اور داخلی صورتوں کا ایک ہونا، دل اور زبان کا یکساں ہونا، ظاہر باطن یکساں ہونا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mustaqbil
मुस्तक़बिल
.مُسْتَقْبِل
future, time ahead
[ Shila apna mustaqbil janne ke liye pandit ji ko hath dikha rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ziyaa
ज़िया
.ضِیا
light, blaze, illumination
[ Chand ki chandi sitaron ki ziya ko mand kar deti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muKHaalif
मुख़ालिफ़
.مُخالِف
opponent, enemy, adversary
[ Maujooda hukumat par dabav dalne ke liye mukhalif partiyon ne hath mila liya hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
riyaaz
रियाज़
.رِیاض
regular and constant practice to learn something
[ Har fan mein kamal hasil karne ke liye sakht riyaz ki zaroorat hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ziddii
ज़िद्दी
.ضِدّی
headstrong, stubborn, obstinate
[ Ziddi bade hon ya bachche samajh se khali hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tarab
तरब
.طَرَب
happiness, cheerfulness, joy
[ Mahfil-e-tarab mein koi ranjida baat kahan yaad ki jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
razaa
रज़ा
.رَضا
desire, will, wish
[ Kuchh insan aise bhi hote hain jinse khud khuda unki raza puchhta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
raazii
राज़ी
.راضی
satisfied, agreed, agreeable
[ Faza kharab hone ki wajah se shahr ke hakim juloos nikalne ki ijazat dene ko razi nahi hue ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taarii
तारी
.طاری
coming unexpectedly, intervening, happening
[ Shahr mein haiza se kai mauten hone ki wajah se logon par khauf tari ho gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baqaa
बक़ा
.بَقا
security, safety
[ Duniya mein amn ki baqaa ke liye bahut conferencen hoti hain lekin jangein phir bhi nahin ruktin ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (عُقْدَہ)
عُقْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔