تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُلْٹا دَھڑا بانْدھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُلْٹا دَھڑا بانْدھنا کے معانیدیکھیے
اُلْٹا دَھڑا بانْدھنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- جرم پر ٹوکنے والے کو مجرم ٹھہرانا، اپنا فعل دوسرے کے سر مڑھنا
- حریف کو اس کی دلیل سے قائل کرنا
English meaning of ulTaa dha.Daa baa.ndhnaa
Compound Verb
- to convict a person who has commented on crime, putting one's work on the head of another
- counteract, bring a cross suit or counter action
उलटा धड़ा बाँधना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- प्रद्वंदी को उसी के तर्क सहमत करना
- जुर्म पर टोकने वाले को अपराधी ठहराना, किसी कार्यविधि को दूसरे के सर मढ़ना
اُلْٹا دَھڑا بانْدھنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُلْٹا دَھڑا بانْدھنا)
اُلْٹا دَھڑا بانْدھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔