تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَمَل پَٹَّہ" کے متعقلہ نتائج

عَمَل پَٹَّہ

وہ سند یا اجازت نامہ جس کی رو سے مستاجر مالک کی طرف سے گاؤں میں کاشت کرانے اور لگان وصول کرنے کا مجاز ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں عَمَل پَٹَّہ کے معانیدیکھیے

عَمَل پَٹَّہ

'amal paTTa'अमल पट्टा

موضوعات: قانونی کاشتکاری

عَمَل پَٹَّہ کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مذکر

  • وہ سند یا اجازت نامہ جس کی رو سے مستاجر مالک کی طرف سے گاؤں میں کاشت کرانے اور لگان وصول کرنے کا مجاز ہو
  • ایک تحریر جس کی رو سے ایک مختار یا منتظم مقرر کیا جائے، ایک اجازت نامہ جس کی رو سے کسی جائداد کی اجازت دی جائے

English meaning of 'amal paTTa

Arabic, Hindi - Noun, Masculine

  • deed appointing an agent or manager, warrant authorizing the collection of rents of an estate

'अमल पट्टा के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी जायदाद के प्रबंधन आदि के लिए दी गई स्वीकृति या प्रमाण पत्र
  • वह पत्र जिसके अनुसार कोई व्यक्ति मालिक की ओर से गाँव में खेती कराने और लगान वसूल करने के लिए अधिकृत हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَمَل پَٹَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَمَل پَٹَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words