تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَمَلِیّہ" کے متعقلہ نتائج

عَمَلِیّہ

لائحۂ عمل، نظام کار، نظام عملی، وہ ہدایت یا طریقہ کار، جس کے مطابق کام کیا جائے، پروگرام

اردو، انگلش اور ہندی میں عَمَلِیّہ کے معانیدیکھیے

عَمَلِیّہ

'amaliyya'अमलिय्या

وزن : 1121

  • Roman
  • Urdu

عَمَلِیّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لائحۂ عمل، نظام کار، نظام عملی، وہ ہدایت یا طریقہ کار، جس کے مطابق کام کیا جائے، پروگرام

Urdu meaning of 'amaliyya

  • Roman
  • Urdu

  • laa.ih-e-amal, nizaam kaar, nizaam amlii, vo hidaayat ya tariika-e-kaar, jis ke mutaabiq kaam kiya jaaye, program

عَمَلِیّہ کے مرکب الفاظ

عَمَلِیّہ سے متعلق دلچسپ معلومات

عملیہ انگریزی لفظ Operation بمعنی ’’عمل جراحی‘‘ کے لئے پہلے’’عملیہ‘‘ اور پھر’’عمل جراحی‘‘ بنایا گیا۔ ’’عملیہ‘‘ تو اب بالکل نہیں ملتا، لیکن تحریری اردو میں ’’عمل جراحی‘‘ اب بھی مل جاتا ہے اور میں بھی اسے ہی مرجح سمجھتا ہوں۔ اور فوجی اصطلاح Operation کے لئے تو’’عملیہ‘‘ بہترین لفظ ہے، کم سے کم تحریر کی حد تک۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَمَلِیّہ

لائحۂ عمل، نظام کار، نظام عملی، وہ ہدایت یا طریقہ کار، جس کے مطابق کام کیا جائے، پروگرام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَمَلِیّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَمَلِیّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone