تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا کا قَہْر ٹُوٹے" کے متعقلہ نتائج

خُدا کا قَہْر ٹُوٹے

(بد دعا) اللہ کا غضب نازل ہو ، آفت میں گرفتار ہو.

غَیب کا قَہْر ٹُوٹے

(بددعا) غیبی سزا ملے

خُدا کا قَہْر

عذاب الہیٰ.

خُدا کا قَہْر نازِل ہو

۔(دعائے بد) (عو) خدا کا غضب نازل ہو۔ ؎

ایک آنکھ میں لَہْر بَہْر ایک آنکھ میں خُدا کا قَہْر

ایک اولاد یا عزیز کے ساتھ محبت شفقت اور دوسرے سے بے توجہی یا نفرت

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا کا قَہْر ٹُوٹے کے معانیدیکھیے

خُدا کا قَہْر ٹُوٹے

KHudaa kaa qahr TuuTeख़ुदा का क़हर टूटे

فقرہ

موضوعات: دعائیہ

  • Roman
  • Urdu

خُدا کا قَہْر ٹُوٹے کے اردو معانی

  • (بد دعا) اللہ کا غضب نازل ہو ، آفت میں گرفتار ہو.

Urdu meaning of KHudaa kaa qahr TuuTe

  • Roman
  • Urdu

  • (baddu.a) allaah ka Gazab naazil ho, aafat me.n giraftaar ho

ख़ुदा का क़हर टूटे के हिंदी अर्थ

  • (अभिशाप) ईश्वर का प्रकोप उतरे, विपदा में फँस जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُدا کا قَہْر ٹُوٹے

(بد دعا) اللہ کا غضب نازل ہو ، آفت میں گرفتار ہو.

غَیب کا قَہْر ٹُوٹے

(بددعا) غیبی سزا ملے

خُدا کا قَہْر

عذاب الہیٰ.

خُدا کا قَہْر نازِل ہو

۔(دعائے بد) (عو) خدا کا غضب نازل ہو۔ ؎

ایک آنکھ میں لَہْر بَہْر ایک آنکھ میں خُدا کا قَہْر

ایک اولاد یا عزیز کے ساتھ محبت شفقت اور دوسرے سے بے توجہی یا نفرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا کا قَہْر ٹُوٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا کا قَہْر ٹُوٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone