تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوڑے گھوڑے لڑیں، موچی کا زِین ٹوٹے" کے متعقلہ نتائج

گھوڑے گھوڑے لڑیں، موچی کا زِین ٹوٹے

کرے کوئی بھرے کوئی، طاقتور لوگوں کے جھگڑوں میں کمزور ناحق نقصان اُٹھاتا ہے، بڑوں کی لڑائی میں چھوٹوں کا نقصان ہوتا ہے

گھوڑی گھوڑے لَڑیں موچی کا زین ٹُوٹے

لڑے کوئی نقصان کسی کا ، زبردست کے جھگڑے میں غریب یا نا دار لوگوں ہی کو نقصان پہچ جاتا ہے .

موچی موچی لَڑیں اور سَرکار کا زِین ٹُوٹے

۔ مثل۔ لڑے کوئی نقصان کسی کا ہو۔

موچی لَڑیں اور سَرکار کا زِین ٹُوٹے

لڑے کوئی اور نقصان کسی کا ہو ، بڑے لڑیں اور نقصان چھوٹوں کا ہو ، کرے کوئی بھرے کوئی

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوڑے گھوڑے لڑیں، موچی کا زِین ٹوٹے کے معانیدیکھیے

گھوڑے گھوڑے لڑیں، موچی کا زِین ٹوٹے

gho.De gho.De la.De.n, mochii ka ziin TuuTeघोड़े घोड़े लड़ें, मोची का ज़ीन टूटे

ضرب المثل

گھوڑے گھوڑے لڑیں، موچی کا زِین ٹوٹے کے اردو معانی

  • کرے کوئی بھرے کوئی، طاقتور لوگوں کے جھگڑوں میں کمزور ناحق نقصان اُٹھاتا ہے، بڑوں کی لڑائی میں چھوٹوں کا نقصان ہوتا ہے

घोड़े घोड़े लड़ें, मोची का ज़ीन टूटे के हिंदी अर्थ

  • करे कोई भरे कोई, शक्तिशाली लोगों के झगड़ों में निर्बल का व्यर्थ में घाटा होता है, बड़ों की लड़ाई में छोटों की हानि होती है

    विशेष - घोड़े पर सिर से कफ़न बांध के बैठना चाहिए इसलिए कि गिरकर मरने का डर रहता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوڑے گھوڑے لڑیں، موچی کا زِین ٹوٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوڑے گھوڑے لڑیں، موچی کا زِین ٹوٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words