تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"touse" کے متعقلہ نتائج
touse کے لیے اردو الفاظ
touse کے اردو معانی
فعل
- نوچنا
- اکھاڑنا
- پھاڑنا
- چیرنا
touse के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- नोचना
- उखाड़ना
- फाड़ना
- चीरना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تِیْشَہ
ایک آلہ جس سے سنگ تراش پتھر کاٹتے ہیں، ہاتھ سے چلانے والی چھوٹے دستے والی کلہاڑی، کلہاڑی، تبر، ٹانکی
تِیسا
تیس سے منسوب یا متعلق ، تیس دن کا (مہینہ وغیرہ یا وہ چانْد جو مہینے کے تیس دن پورے ہونے پر نظر آئے) ، تیس تاریخ کا (چانْد).
طاشا
تغاری یا تسلے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اسکی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گون٘جدار ہوتی ہے.
تاشا
ایک قسم کے دف کا نام جسے گلے میں ڈال کر بجاتے ہیں، تفاری یا تشلہ کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اس کی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گونجدار ہوتی ہے
طُوسی
ایک قسم کا کرنجوی یا بینگنی رنگ، جو مازو، کسیس، پھٹکری سے تیّار کیا جاتا ہے نیز اس رن٘گ کا (کپڑا وغیرہ)
تُوثَہ
(طب) ایک قسم کا سرخ سیاہی مائل ڈھیلا گوشت جس کی شکل شہتوت کی مانند ہوتی ہے یہ گوشت عموماً زیریں پپوٹے پر لٹکا رہتا ہے لیکن بعض اوقات بالائی پپوٹے سے بھی متصل ہوتا ہے گاہے یہ خونہ ہوتا ہے جس سے ہمیشہ سرخ سیاہی مائل خون بہا کرتا ہے اور گاہے اندا ہوتا ہے جس سے کسی قسم کا خون خارج نہیں ہوتا اس کی پیدائش فاسد اور جلے ہوئے خون سے ہوتی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (touse)
touse
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔