تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوْسِیْع" کے متعقلہ نتائج

تَوْسِیْع

وسعت، کشادگی، پھیلاؤ، وسیع کرنا

تَوْسِیْعِ زَبان

زبان میں نئے الفاظ اور محاورے زیادہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوْسِیْع کے معانیدیکھیے

تَوْسِیْع

tausii'तौसी'

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: وُسْع

موضوعات: طب

اشتقاق: وَسِعَ

تَوْسِیْع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وسعت، کشادگی، پھیلاؤ، وسیع کرنا
  • وسعت دینا، وسیع کرنا
  • مقررہ تاریخ یا میعاد میں اضافہ، میعاد یا تاریخ بڑھانا یا بڑھوا لینا
  • (طب) کوئی آلہ یا وزن جو کسی عضو کو خاص حالت میں رکھنے کے لئے کھینچتا رہے
  • (جبیریات) کھن٘چاؤ، راست گری
  • جگہ گھیرنا

English meaning of tausii'

Noun, Feminine

तौसी' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विस्तार, कुशादगी, फैलाव
  • विस्तृत करना, वसीअ करना
  • निश्चित तिथि या समय अवधि को आगे बढ़ाना, और समय देना
  • अधिक करना, ज़्यादा करना
  • (चिकित्सा) कोई यंत्र या भार जो किसी अंग को विशेष स्थिती में रखने के लिए खींचता रहे
  • स्थान घेरना, जगह घेरना

تَوْسِیْع کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوْسِیْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوْسِیْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app rd-ios-app

© 2024 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words