تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَیسا" کے متعقلہ نتائج

تَیسا

۱. اسی طرح کا ، ویسا ہی (جیسا کے جواب میں).

جَیسی سَیوا کَرے تَیسا میوہَ کھائے

خدمت سے عظمت ہے ،خدمت و محنت کے مطابق معاضہ ملتا ہے

اَیسا تَیسا

(کلمۂ تحقیر) کمینہ، ذلیل، برا، بے وقوف

جَیسا تیرا کھوٹ رُوپَیَہ، تَیسا میرا کھوکَر پَیسا

جیسی تیری خراب چیز ویسی ہماری ، ناقص کے بدلے ناقص چیز ملتی ہے.

جَیسا کا تَیسا

رک: جیسے کا تیسا.

جَیسے کو تَیسا

جیسا انسان خود ہوتا ہے ویسے ہی شخص سے اس کا واسطہ بھی پڑتا ہے

جَیسے کا تَیسا

جوں کا توں ، جیسا تھا ویسا ہی ، بے کم و کاست.

جَیسے سُوں تَیسا

ہر شخص سے اس کے مرتبے کے مناسب سلوک کرنا چاہیے ، آدمی جیسا ہو ویسا ہی اس کے مطابق اسے ملتا ہے.

اَپنے ہاتھ کے بَل بَل جائِیے جَیسا مَن ہو تَیسا کھائِیے

اپنے ہاتھ کا کام عین مرضی کے مطابق ہوتا ہے (کاریگر پسند کے قابل کام کرنے کے بعد فخریہ کہتا ہے)

جَیسے کا تَیسا کَرنا

اصلی حالت پر لے آنا ، پہلے جیسا بنا دینا،جوں کا توں کر دینا، درست کر دینا.

جَیسے واری دِوالی ، تَیسا بَھْڑوا دَسَہْرا

رک: جیسی دھاڑی دوالی الخ.

جَیسی دَھاڑی دِوالی ، تَیسا بَھڑوا دَسَہْرا

رک: جیسی خندی عید الخ.

جَیسی سَیوا کَرے تَیسا آس پَڑے

خدمت سے عظمت ہے ،خدمت و محنت کے مطابق معاضہ ملتا ہے

جَیسا اُونٹ لَمبا تَیسا گَدھا خَواص

جیسا مالک بے وقوف ویسا نوکر

جیسے کو تَیسا، پرکھنے کو پَیسا

جیسا انسان خود ہو اُس کے ساتھ ویسا ہی سلوک اور رویہ رکھنا چاہیئے

جَیسےکو تَیسا مِلے سُن لے راجَہ بِھیل ، لوہے کو چُوہا کھا گیا ، لَونڈے کو لے گَئی چِیل

جیسا تو نے میرے ساتھ کیا ویسا ہی میں تیرے ساتھ پیش آیا ؛ ہر شریر کو سدھارنے والا مل جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَیسا کے معانیدیکھیے

تَیسا

taisaaतैसा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تَیسا کے اردو معانی

صفت

  • ۱. اسی طرح کا ، ویسا ہی (جیسا کے جواب میں).
  • ۲. جوں جوں ، جتنا جتنا ، تکرار کے ساتھ جیسا جیسا کے جواب میں.

شعر

Urdu meaning of taisaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. isii tarah ka, vaisaa hii (jaisaa ke javaab men)
  • ۲. juu.n juu.n, jitna jitna, takraar ke saath jaisaa jaisaa ke javaab me.n

English meaning of taisaa

Adjective

  • in that manner, such as that, such, like that

तैसा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उस आकार, इसी तरह का, उसके जैसा, वैसा ही

تَیسا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَیسا

۱. اسی طرح کا ، ویسا ہی (جیسا کے جواب میں).

جَیسی سَیوا کَرے تَیسا میوہَ کھائے

خدمت سے عظمت ہے ،خدمت و محنت کے مطابق معاضہ ملتا ہے

اَیسا تَیسا

(کلمۂ تحقیر) کمینہ، ذلیل، برا، بے وقوف

جَیسا تیرا کھوٹ رُوپَیَہ، تَیسا میرا کھوکَر پَیسا

جیسی تیری خراب چیز ویسی ہماری ، ناقص کے بدلے ناقص چیز ملتی ہے.

جَیسا کا تَیسا

رک: جیسے کا تیسا.

جَیسے کو تَیسا

جیسا انسان خود ہوتا ہے ویسے ہی شخص سے اس کا واسطہ بھی پڑتا ہے

جَیسے کا تَیسا

جوں کا توں ، جیسا تھا ویسا ہی ، بے کم و کاست.

جَیسے سُوں تَیسا

ہر شخص سے اس کے مرتبے کے مناسب سلوک کرنا چاہیے ، آدمی جیسا ہو ویسا ہی اس کے مطابق اسے ملتا ہے.

اَپنے ہاتھ کے بَل بَل جائِیے جَیسا مَن ہو تَیسا کھائِیے

اپنے ہاتھ کا کام عین مرضی کے مطابق ہوتا ہے (کاریگر پسند کے قابل کام کرنے کے بعد فخریہ کہتا ہے)

جَیسے کا تَیسا کَرنا

اصلی حالت پر لے آنا ، پہلے جیسا بنا دینا،جوں کا توں کر دینا، درست کر دینا.

جَیسے واری دِوالی ، تَیسا بَھْڑوا دَسَہْرا

رک: جیسی دھاڑی دوالی الخ.

جَیسی دَھاڑی دِوالی ، تَیسا بَھڑوا دَسَہْرا

رک: جیسی خندی عید الخ.

جَیسی سَیوا کَرے تَیسا آس پَڑے

خدمت سے عظمت ہے ،خدمت و محنت کے مطابق معاضہ ملتا ہے

جَیسا اُونٹ لَمبا تَیسا گَدھا خَواص

جیسا مالک بے وقوف ویسا نوکر

جیسے کو تَیسا، پرکھنے کو پَیسا

جیسا انسان خود ہو اُس کے ساتھ ویسا ہی سلوک اور رویہ رکھنا چاہیئے

جَیسےکو تَیسا مِلے سُن لے راجَہ بِھیل ، لوہے کو چُوہا کھا گیا ، لَونڈے کو لے گَئی چِیل

جیسا تو نے میرے ساتھ کیا ویسا ہی میں تیرے ساتھ پیش آیا ؛ ہر شریر کو سدھارنے والا مل جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَیسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَیسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone