تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توشے" کے متعقلہ نتائج

توشے

زاد راہ اور راستے کا خرچ، سفر خرچ

توشے خانَہ

۔مذکر۔ یہ لفظ ’’توشک خانہ‘‘ سے اردو میں بنایا گیا ہے۔

توشے کی روٹی

۱. رک: توشہ معنی نمبر ۲.

اردو، انگلش اور ہندی میں توشے کے معانیدیکھیے

توشے

tosheतोशे

وزن : 22

دیکھیے: توشَہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

توشے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • زاد راہ اور راستے کا خرچ، سفر خرچ
  • خیر خیرات، مفلسوں اور محتاجوں کی امداد، ذخیرہ، ساز و سامان، (مجازاً) سہارا
  • کسی ولی یا بزرگ کے نام کا کھانا، مثلاً توشۂ اصحابِ کہف،
  • وہ کھانا جو مُردے کے ساتھ لے جاتے اور قبرستان میں گورکن کو بعد دفن دیتے ہیں

شعر

Urdu meaning of toshe

  • Roman
  • Urdu

  • zaad raah aur raaste ka Kharch, safar Kharch
  • Khair Khairaat, mufaliso.n aur muhtaajo.n kii imdaad, zaKhiiraa, saaz-o-saamaan, (majaazan) sahaara
  • kisii valii ya buzurg ke naam ka khaanaa, masalan tosha-e-ashaab-e-kahaf
  • vo khaanaa jo murde ke saath le jaate aur qabristaan me.n gorkan ko baad dafan dete hai.n

English meaning of toshe

Noun, Masculine, Plural

  • provision for a journey, provision supplies, viaticum, provision for a day accompanying the funeral of a deceased person (to support him during his journey to the other world, —usually, however, given as alms to the grave-digger

توشے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

توشے

زاد راہ اور راستے کا خرچ، سفر خرچ

توشے خانَہ

۔مذکر۔ یہ لفظ ’’توشک خانہ‘‘ سے اردو میں بنایا گیا ہے۔

توشے کی روٹی

۱. رک: توشہ معنی نمبر ۲.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توشے)

نام

ای-میل

تبصرہ

توشے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone