تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تاشَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تاشَہ کے معانیدیکھیے
تاشَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (زر بافی) سونے، یا چاندی یا کندلے کا چپٹا کیا ہوا تار، بادلا، تاش
- تغاری یا تشلہ کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا، جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے، اس کی آواز ڈھول سے زیادہ تیز، مگر کم گون٘جدار ہوتی ہے
English meaning of taasha
Noun, Masculine
- semi-spherical drum
ताशा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रकार का वाद्य यंत्र
تاشَہ کے مترادفات
تاشَہ سے متعلق محاورے
تاشَہ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تاشَہ)
تاشَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔