تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹِیکا لگانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِیکا لگانا کے معانیدیکھیے
ٹِیکا لگانا کے اردو معانی
- ماتھے پر نشان لگانا، دھبہ یا داغ لگانا، ٹیکا (زیور) پہننا
- نشتر وغیرہ سے زخم لگا کر یا سرنج یا سوئی کے ذریعے جسم میں دوا داخل کرنا، انجکشن کرنا
English meaning of Tiikaa lagaanaa
- vaccinate, inject, inoculate
टीका लगाना के हिंदी अर्थ
- माथे पर चिन्ह लगाना, धब्बा या दाग़ लगाना, टीका (आभूषण) पहनना
- महीन छुरी आदि से चीरा लगा कर या सिरिंज या सूई द्वारा शरीर में दवा प्रवेश करना, इंजक्शन करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹِیکا لگانا)
ٹِیکا لگانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔