تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹیکا لَگانا" کے متعقلہ نتائج

ٹیکا لَگانا

سہارا دینا یا لینا ، ٹیک لگانا.

دَہی کا ٹِیکا ماتھے کو لَگانا

(ہندو) ایک رسم جس میں سفر کرنے والے کے ماتھے پر دہی کا ٹِیکا لگایا جاتا ہے جس سے مقصد یہ ہوتا ہے کہ اس کا سفر آسان ہو اور خیریت سے واپس آئے اور سفر کرنا مبارک ہو

کَلَن٘ک کا ٹِیکا لَگانا

بدنام کرنا ، عیب لگانا ، رُسوا کرنا.

کاجَل کا ٹِیکا لَگانا

کَلَن٘ک کا ٹِیکَہ لَگانا

۔عیب لگانا۔ رسوا کرنا۔

دَہی چاوَل کا ٹِیکَہ لَگانا

(ہندو) دیہاتوں میں کسی کی پذیرائی کرنے کے لیے ، کسی کو خوش آمدید کہنے کے لیے دہی چاول مِلا کر آنے والے کی پیشانی پر لگا دیا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹیکا لَگانا کے معانیدیکھیے

ٹیکا لَگانا

Tekaa lagaanaaटेका लगाना

محاورہ

مادہ: ٹیکا

ٹیکا لَگانا کے اردو معانی

  • سہارا دینا یا لینا ، ٹیک لگانا.

टेका लगाना के हिंदी अर्थ

  • सहारा देना या लेना, टेक लगाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹیکا لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹیکا لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words