تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِیکا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کاسِر

توڑنے والا، شکستہ کر دینے والا

کاسِرْکایَل

ایک ہندوستانی پھل ہے تیز و تلخ مزہ گرم و خشک بھوک بڑھاتا ہے ۔ ہاضم ، قبض دفع کرتا ہے پیٹ کے کیڑوں کو دور کرتا ہے. زیادتی صفرا کی اصلاح کرتا ہے.

کاسِرِ رِیاح

حبس توڑ کر ریاح کو خارج کرنے والا

کاسِرِ اَصْنام

بُتوں کو توڑنے والا ، بُت شکن.

کاسِرُ الْحَجَر

پتھر توڑنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِیکا کَرْنا کے معانیدیکھیے

ٹِیکا کَرْنا

Tiikaa karnaaटीका करना

محاورہ

مادہ: ٹیکا

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

ٹِیکا کَرْنا کے اردو معانی

  • راج تلک کی رسم ادا کرنا، گدّی پر بٹھانا
  • سگائی کرنا، رخصت کرنا، وداع کرنا
  • چیچک وغیرہ کا ٹیکا لگانا

Urdu meaning of Tiikaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • raaj tilak kii rasm ada karnaa, gaddii par biThaanaa
  • sagaa.ii karnaa, ruKhast karnaa, vida karnaa
  • chechak vaGaira ka Tiika lagaanaa

टीका करना के हिंदी अर्थ

  • राज तिलक की रस्म अदा करना, गद्दी पर बिठाना
  • सगाई करना, छुट्टी करना, विदा करना
  • चेचक आदि का टीका लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاسِر

توڑنے والا، شکستہ کر دینے والا

کاسِرْکایَل

ایک ہندوستانی پھل ہے تیز و تلخ مزہ گرم و خشک بھوک بڑھاتا ہے ۔ ہاضم ، قبض دفع کرتا ہے پیٹ کے کیڑوں کو دور کرتا ہے. زیادتی صفرا کی اصلاح کرتا ہے.

کاسِرِ رِیاح

حبس توڑ کر ریاح کو خارج کرنے والا

کاسِرِ اَصْنام

بُتوں کو توڑنے والا ، بُت شکن.

کاسِرُ الْحَجَر

پتھر توڑنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِیکا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِیکا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone