تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھنْڈا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دَقِیق

غور و تحقیق سے سمجھ میں آنے والے نکتے یا راز

دَقِیقَہ

راز، نکتہ

دَقِیقَت

رمزیت، باریکی، نکتہ

دَقِیق باتیں

مشکل اور اہم باتیں

دَقِیقَہ رَس

بہت جلد بات کی تہ کو پہنچ جانے والا، زُود فہم، باریک بین، زیرک، تیز طبع

دَقِیقَہ یاب

مشکل کو حل کرنے والا ، بات کی تہ کو پہنچنے والا.

دَقِیقَہ بَچْنا

کمی باقی رہنا.

دَقِیقَہ نَہ رَہْنا

تحقیق کی آخری منزل سر کرنا

دَقِیقَہ اُٹھا رَہْنا

دَقیقہ اُٹھا نہ رکھنا کا لازم

دَقِیقَہ نَہ چھوڑْنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

دَقِیقَہ باقی رَہْنا

کام کا بالکل خاتمے کے قریب پہنچ جانا، تکمیلِ کار کی ہر اعتبار سے کوشش ہو جانا

دَقِیقَہ اُٹھا رَکْھنا

ہر ممکن کوشش کرنا

دَقِیقَہ باقی نَہ رَکْھنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

دَقِیقَہ فَرو گُزاشْت نَہ کَرنا

ہر اعتبار اور ہر پہلو سے تکمیلِ کار کی کوشش کرنا، کسی قسم کی کمی نہ کرنا

دَقِیقَہ فَرُو گُزاشْت نَہ ہونا

ہر اعتبار اور ہر پہلو سے تکمیلِ کار کی کوشش کرنا، کسی قسم کی کمی نہ کرنا

دَقِیقَہ باقی نَہ چھوڑْنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

نَبض دَقِیق

گہری اور باریک نبض ، وہ نبض جو چوڑائی اور گہرائی میں کم ہو

بَرْد دَقِیق

کہر، کہرا.

مِعائے دَقِیق

(طب) پیچیدہ انتڑی ، باریک آنت (یہ تیسری آنت کہلاتی ہے) (Ileum) ۔

طَبْعِ دَقِیق

دقَت پسند طبیعیت ، باریک ہیں مزاج ، غور و فکر کی خصلت .

ذِہنِ دَقِیق

نہایت اچھا ذہن، باریک باتوں کو پا جانے والا ذہن

تَشْرِیحِ دَقِیق

(طب و جراحت) ایسا علم جس میں جسمانی ساخت سے بحث ہوتی ہے اور اعضاء کی دقیق ساخت کو سمجھنے کے لیے خوردبین سے امداد لینی پڑتی ہے .

مَطْلَب دَقِیق ہونا

مفہوم پیچیدہ ہونا ، مضمون سخت ہونا ۔

نُکتَہ ہائے دَقِیق

تہہ دار نکتے ، راز کی باتیں ، علوم کے اسرار ، باریک باتیں ، دقیق نکتے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھنْڈا کَرْنا کے معانیدیکھیے

ٹَھنْڈا کَرْنا

ThanDaa karnaaठंडा करना

محاورہ

موضوعات: عوامی

ٹَھنْڈا کَرْنا کے اردو معانی

  • سرد کرنا، خنک کرنا
  • غصّہ دور کرنا، اشتعال کم کرنا
  • مزاج کی گرمی دور کرنا
  • آگ بجھانا، چراغ گل کرنا
  • سوگ میں چوڑیاں وغیرہ توڑنا
  • تعزیہ یا علم یا تعویذ وغیرہ دفن کرنا، دبانا، دریا میں بہانا
  • مار ڈالنا، سرد کر دینا
  • گرانا، پھینکنا
  • ڈُبونا، غرق کرنا
  • دلاسا دینا

English meaning of ThanDaa karnaa

  • (of talisman or tazia) burry, drown in water
  • comfort, assuage
  • cool, calm (someone)
  • kill, massacre
  • turn off or blow out a lamp

ठंडा करना के हिंदी अर्थ

  • ठंडा करना, शीतल करना
  • गु़स्सा दूर करना, क्रोध कम करना, उत्तेजना कम करना
  • स्वभाव या मिज़ाज की गर्मी दूर करना
  • आग बुझाना, बत्ती या दीप बुझा देना
  • सोग या शोक में चूड़ियाँ आदि तोड़ना
  • ताज़िया, झंडा या तावीज़ आदि दफ़्न करना या मिट्टी में दबाना, नदी में फेंकना
  • मार डालना, ठंडा कर देना
  • गिराना, फेंकना
  • डुबोना या डुबा देना
  • दिलासा देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھنْڈا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھنْڈا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone