تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَھیلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَھیلا کے معانیدیکھیے
تَھیلا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۰۱ کپڑا ٹاٹ یا چمڑا وغیرہ جو دہرا کر کے سی لیا جائے یہ مختلف قسم کے سامان رکھنے کے لیے کام آتا ہے ، کیسہ .
- ۰۲ جانْگھ یا گھٹنے سے اوپر کا پاجامے کا حصہ .
- ۰۳ ( مجازاً ) ڈھیلا ڈھالا ، لوتھڑا .
- ۰۴ ( مجازاً ) مجموعہ ، مُرَکّب .
- ۰۵ ( خیاطی ) رضائی کی گوٹ یا غرارے یا چھوٹی موری کے پاجامہ کی کاٹ کا ایک طریقہ .
- ۰۶ مچھلی کی ایک قسم .
شعر
اٹھنے والا ہے بازار کہوں کیا یوسف سے
سکوں کا تھیلا میں نے ٹکسال پہ چھوڑ دیا
English meaning of thailaa
Noun, Masculine
- large bag, sack
थैला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कपड़े, टाट आदि को सीकर बनाया हुआ पात्र जिसमें कोई वस्तु भरकर बंद कर सकें, झोला, बैग, बड़ा कोश, बड़ा बटुआ, बढ़ा कीसा
- रुपयों से भरा हुआ थैला, तोड़ा
- पायजामे का वह भाग जो जंघे से घुटने तक होता है
تَھیلا سے متعلق محاورے
تَھیلا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَھیلا)
تَھیلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔