تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَیلی" کے متعقلہ نتائج

لَیلی

لیلیٰ، مجنوں کی معشوقہ

لَیلی زادَہ

معشوق ، ماہ وش.

لَیلیٰ

شب رنگ، سیاہ فام، سانولی، (مجازاً) معشوقہ، حسین عورت، نیز مجنوں کی محبوبہ کا نام

لَیلی نِگاہ

لیلیٰ جیسی نظر والا ، معشوق ، محبوب.

لَیلی مور

ایک بلوچی گیت جو جدائی کے موقع پر گایا جاتا ہے.

لَیلیٰ وَش

لیلیٰ جیسا، لیلیٰ سے مشابہ

لَیلیٰ اَدا

لیلیٰ کے انداز والا، مراد: معشوق

لَیلیٰ فام

سیاہ فام ، سانولے رنگ کا ، رات جیسی رنگت والا.

لَیلیٰ عِذار

جس کے گال لیلیٰ جیسے ہوں ؛ (مجازاً) حسین ، معشوق.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَیلی کے معانیدیکھیے

لَیلی

lailiiलैली

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: موسیقی

اشتقاق: لیل

  • Roman
  • Urdu

لَیلی کے اردو معانی

مؤنث

  • رات کا پرندہ، چمگادڑ، اُلّو وغیرہ
  • لیلیٰ، مجنوں کی معشوقہ
  • رات کے متعلق، رات کا، شبینہ
  • وہ جو رات کو کوئی بھی کام کرے
  • (موسیقی) بائیں ہاتھ کا طبلہ، مردنگ

شعر

Urdu meaning of lailii

  • Roman
  • Urdu

  • raat ka parindaa, chamgaadi.D, ullo vaGaira
  • laila, majnuu.n kii maashuuqaa
  • raat ke mutaalliq, raat ka, shabiina
  • vo jo raat ko ko.ii bhii kaam kare
  • (muusiiqii) baa.e.n haath ka tabla, mridang

English meaning of lailii

Feminine

  • Of or relating to night, nocturnal, one who does anything by night

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَیلی

لیلیٰ، مجنوں کی معشوقہ

لَیلی زادَہ

معشوق ، ماہ وش.

لَیلیٰ

شب رنگ، سیاہ فام، سانولی، (مجازاً) معشوقہ، حسین عورت، نیز مجنوں کی محبوبہ کا نام

لَیلی نِگاہ

لیلیٰ جیسی نظر والا ، معشوق ، محبوب.

لَیلی مور

ایک بلوچی گیت جو جدائی کے موقع پر گایا جاتا ہے.

لَیلیٰ وَش

لیلیٰ جیسا، لیلیٰ سے مشابہ

لَیلیٰ اَدا

لیلیٰ کے انداز والا، مراد: معشوق

لَیلیٰ فام

سیاہ فام ، سانولے رنگ کا ، رات جیسی رنگت والا.

لَیلیٰ عِذار

جس کے گال لیلیٰ جیسے ہوں ؛ (مجازاً) حسین ، معشوق.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone