تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھاٹ" کے متعقلہ نتائج

تَھمْنا

رُکنا، بند ہونا، ٹھہرنا، وقفہ کرنا، خاموش رہنا، چُپ ہوجانا، تھمنا، تحمل

تھامْنا

روکنا، باز رکھنا، باندھنا، بڑھنے نہ دینا

تَھمانا

تھامنا کا تعدیہ

theomania

تھایامِین

حیاتین بی ۱ (جس کی مصنوعی تالیف کے بعد اسے موجودہ کیمیائی نام دیا گیا یہ حیانین مختلف اناج کے دانوں کے باہری چھلکوں اور جرم میں پایا جاتا ہے).

تَھمُونی

(ٹھگی) کچھ نقدی جو بطور رشوت کسی مخالف کی مٹھی میں چپکے سے تھما دی جائے.

thiamine

تھایامین

آندھی تھمنا

آندھی کا کم ہو جانا

مینہ تھمنا

بارش بند ہونا

قَدَم تَمْھنا

قدم رک جانا ، پان٘و جمنا ، پائے ثبات میں لغزش نہ ہونا .

نَبضیں تَھمنا

نبضوں کا رُکنا ، رگوں کی حرکتوں کا تیزی کے بعد سست پڑ جانا ؛ (مجازاً) کسی حرکت یا عمل کا تھم جانا ۔

بُوند تَھمْنا

بارش کا رک جانا

غُصَّہ تَھمنا

ناراضگی کا کم ہونا ، خفگی دور ہونا .

دِل تَھمْنا

صبر آنا ، قرر پانا ، طبیعت کا سنبھلنا.

نَظَر تَھمنا

نظر ٹھہرنا ، نگاہ جمنا ؛ دیکھنے کی تاب ہونا ۔

زَبان تَھمْنا

چپ رہنا

ہَوا تَھمنا

ہوا رکنا ، حبس ہو جانا ۔

آنْسُو تَھمْنا

گریہ موقوف ہو جانا، رونا بند ہونا

لَہُو تَھمْنا

جاری خون کا رُکنا ، بہتے ہوئے خون کا تھم جانا ؛ جوش کا سرد پڑ جانا .

ہِچکی تَھمنا

ہچکی رک جانا ، ہچکی آنا بند ہونا ؛ رونا ختم ہونا ۔

ٹِیڑی سے آسْمان نَہِیں تَھمْنا

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص اپنی ہمت اور طاقت سے زیادہ کام کرنے پر آمادہ ہو

ذَرا نام کو نَہ تَھمْنا

کچھ بھی باقی نہ رہنا

زَمِین پانو کے نِیچے نَہ تَھمْنا

حواس جاتے رہنا، بدحواس ہو جانا

دونوں ہاتھوں سے پَگْڑِی تھامنا

بہت کوشش سے عزت بچانا

پَگْڑی دونوں ہاتھوں سے تھامْنا

آبرو بچانا ، عزت بچانا.

دونوں ہاتھوں سے دَسْتار تھامنا

بہت کوشش سے عزت بچانا

کمر پکڑنا یا تھامنا

حمایت کرنا، سہارا دینا

دونوں ہاتھوں سے کلیجا تھامنا

انتہائی ضبط یا صبر ظاہر کرنا

مُٹّھی میں ہوا تھامْنا

ناممکن کام کو انجام دینے کی کوشش ؛ کسی کام کا محال ہونا

ہَوا مُٹّھی میں تھامنا

ایسا کام کرنا جو ناممکن ہو ، بے فائدہ محنت کرنا

بُرے وَقْت میں کَمَر تھامْنا

مصیبت یا افلاس میں امداد کرنا یا سہارا دینا

ہَوا کا مُٹّھی میں تھامْنا

بے فائدہ کام کرنا ، بے نتیجہ کام کرنا ، سعی لاحاصل کرنا ، ناممکن کام کرنا (رک : ہوا مٹھی میں بند کرنا) ۔

ہَوا کو مُٹّھی میں تھامنا

مشکل کام کرنا ، ناممکن کام کرنے کا خیال یا ارادہ کرنا ۔

توند تھامْنا

پریشانی و ہراس کی حالت ہونا، گھبرانا.

غُصّہ تھامنا

غصہ ضبط کرنا

ہَواؤں کا ہاتھ تھامْنا

رفتار تیز کرنا ، برق رفتار ہوجانا ۔

زَمِین پَر نَہ تَھمنے دینا

اپنے علاقے یا اپنی زمین پر نہ ٹھہرنے دینا

دَم تھامْنا

طبیعت بحال کرنا، حالت سنبھالنا

دامَن تھامْنا

دامن پکڑنا، سہارا لینا

تَلْوار تھامْنا

تلوار ہاتھ میں لینا

دِل تھامْنا

بیقراری کو ضبط کرنا ، خود کو سنبھالنا ، دل کو سمجھانا.

زَبان تھامنا

چپ کرنا

بازُو تھامْنا

مدد کرنا، سہارا دینا

دِل کو تھامْنا

دل کو بے قرار ہونے سے روکنا ، صبر و ضبط سے کام لینا

ہاتھ میں تھامنا

۔ ہاتھ میں لینا۔ پکڑنا۔

ہاتھوں کو تھامنا

گرتے کو سنبھالنے کے لیے ہاتھ پکڑنا، دستگیری کرنا، سہارا دینا

ہاتھ میں تَھمانا

۔(عو) ہاتھ میں پکڑا دینا۔

ہاتھ ہاتھ میں تھامنا

کسی کا ہاتھ پکڑنا ؛ ہم سفر بننا ، ساتھ دینا ۔

ہاتھوں سے کَلیجا تھامنا

درد یا رنج کی شدت سے کلیجہ پکڑنا ، سخت بے چین ہونا ، بہت بے قرار ہونا ۔

باگ تھامْنا

گھوڑے کو روکنا

کَلیجا تھامْنا

دل تھام لینا ، دل کو کسی طرح سنبھال لینا ، بے تابی کی شدّت سے جر پکڑ لینا ، سخت بے چین ہونا .

کَمَر تھامْنا

ہمّت بدھانا ، سہا دینا ، کمک پہنچانا ، مدد کرنا ، تسلی دینا ، ہمّت افزائی کرنا .

راج تھامْنا

سلطنت کا انتظام سنبھالنا ، اقتدار سن٘بھالنا ، حکومت پر بیٹھنا.

ڈور تھامْنا

سلسلہ قائم کرنا ، تعلق پیدا کرنا ، رشتہ جوڑنا.

جھوک تھامْنا

وار سہنا ، زور برداشت کرنا ، دباؤ سن٘بھالنا.

نَکیل تھامنا

روکنا ، منع کرنا

سَر تھام تھامْنا

بُری خبر سُن کر یا اِضطراب کی حالت میں ہاتھوں سے سرپکڑتا ، (کنایۃً) افسوس کرنا ، پیشیمان ہونا ، پچھتانا.

جی تھامْنا

تسلی دینا، دلاسا دینا.

آبْرُو تھامْنا

عزت و قدر و منزلت محفوظ رکھنا، ساکھ اور اعتبار کو سنبھالنا.

ڈوری تھامْنا

رک: ڈوری پکڑنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھاٹ کے معانیدیکھیے

ٹھاٹ

ThaaTठाट

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: سپہ گری

  • Roman
  • Urdu

ٹھاٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بانس وغیرہ کا چوکھٹا، ڈھانچا، ٹھاٹھر جس کو منڈھ کر چھت یا چھپر یا دیوار بنائی جائے
  • طور طریق، ناز و انداز، سج دھج
  • ڈھنگ، طریقہ
  • آرائش، زیب و زینت، شان وشکوہ
  • (سپاہ گری) لکڑی پھین٘کنے والوں کا لکڑی پھین٘کتے وقت ایک خاص وضع سے کھڑا ہونا، پین٘ترا، مقابلے کے وقت حریف کے سامنے کھڑے ہونے کا اُستادان فن کا مقرر کیا ہوا ڈھنگ، ٹھاٹ کا عام طریقہ یہ ہے کہ بایاں پیر آگے بڑھا کر تھوڑا خم دیتے ہیں اور اسی پر جسم کا وزن تول کر سینہ سپر تلوار یا لکڑی کندھے پر تانے ہوے حریف پر وار کرنے کی گھات میں کھڑے ہوتے ہیں
  • جلوس، سامان سواری، دھوم دھام
  • کبوتروں کا خوشی میں پر جھڑ جھڑانا، مرغ کا پر جھاڑ کر اذاں دینا
  • وہ انداز جو مرغ کا مرغ سے لڑنے کو بڑھتے وقت ہوتا ہے
  • ستار سارنگی وغیرہ کی کھون٘ٹی درست کرکے اس کی آواز کا اتار چڑھاو ٹھیک کرنا، لے، دھن، طرز، گانے کا انداز
  • مشترک سروں کی اساس پر راگوں کی درجہ بندی
  • اسباب، لوازم خصوصی
  • (مجازاً) مال و متاع، پون٘جی، دھن دولت، جائداد، ساز و سامان
  • تدبیر، انتظام
  • مفصل بیان، منظر وغیرہ

شعر

Urdu meaning of ThaaT

  • Roman
  • Urdu

  • baans vaGaira ka chaukhaTaa, Dhaanchaa, ThaaThar jis ko munDh kar chhat ya chhappar ya diivaar banaa.ii jaaye
  • taur tariiq, naaz-o-andaaz, saj dhaj
  • Dhang, tariiqa
  • aaraa.ish, jeb-o-ziinat, shaan vashkoh
  • (sipaah girii) lakk.Dii phenkne vaalo.n ka lakk.Dii phenkte vaqt ek Khaas vazaa se kha.Daa honaa, paintraa, muqaable ke vaqt hariif ke saamne kha.De hone ka ustaadaan fan ka muqarrar kyaa hu.a Dhang, ThaaT ka aam tariiqa ye hai ki baayaa.n pair aage ba.Dhaa kar tho.Daa Kham dete hai.n aur isii par jism ka vazan tuul kar siinaa supar talvaar ya lakk.Dii kandhe par taane ho.ii hariif par vaar karne kii ghaat me.n kha.De hote hai.n
  • jaluus, saamaan savaarii, dhuum dhaam
  • kabuutro.n ka Khushii me.n par jha.D jha.Daanaa, murG ka par jhaa.Dkar azaa.n denaa
  • vo andaaz jo murG ka murG se la.Dne ko ba.Dhte vaqt hotaa hai
  • sitaar saarangii vaGaira kii khuunTii darust karke us kii aavaaz ka utaar cha.Dhaav Thiik karnaa, le, dhan, tarz, gaane ka andaaz
  • mushtark suro.n kii asaas par raago.n kii darja bandii
  • asbaab, lavaazam Khusuusii
  • (majaazan) maal-o-mataa, puunjii, dhan daulat, jaayadaad, saaz-o-saamaan
  • tadbiir, intizaam
  • mufassil byaan, manzar vaGaira

English meaning of ThaaT

Noun, Masculine

  • splendour, magnificence, decoration, pomp, elegance
  • fashion, mould
  • style, attitude
  • any one of the seven families of ragas of Pakistani and Indian classical music
  • framework on which the roof of a house is thatched
  • requisites, effects, goods
  • money, riches, luxury

ठाट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ठाठ
  • ऐश, आराम, भड़क, तौर तरीक़ा
  • सजधज, शान
  • रोक या रक्षा के काम आने वाला बाँस का ढाँचा
  • सितार का तार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَھمْنا

رُکنا، بند ہونا، ٹھہرنا، وقفہ کرنا، خاموش رہنا، چُپ ہوجانا، تھمنا، تحمل

تھامْنا

روکنا، باز رکھنا، باندھنا، بڑھنے نہ دینا

تَھمانا

تھامنا کا تعدیہ

theomania

تھایامِین

حیاتین بی ۱ (جس کی مصنوعی تالیف کے بعد اسے موجودہ کیمیائی نام دیا گیا یہ حیانین مختلف اناج کے دانوں کے باہری چھلکوں اور جرم میں پایا جاتا ہے).

تَھمُونی

(ٹھگی) کچھ نقدی جو بطور رشوت کسی مخالف کی مٹھی میں چپکے سے تھما دی جائے.

thiamine

تھایامین

آندھی تھمنا

آندھی کا کم ہو جانا

مینہ تھمنا

بارش بند ہونا

قَدَم تَمْھنا

قدم رک جانا ، پان٘و جمنا ، پائے ثبات میں لغزش نہ ہونا .

نَبضیں تَھمنا

نبضوں کا رُکنا ، رگوں کی حرکتوں کا تیزی کے بعد سست پڑ جانا ؛ (مجازاً) کسی حرکت یا عمل کا تھم جانا ۔

بُوند تَھمْنا

بارش کا رک جانا

غُصَّہ تَھمنا

ناراضگی کا کم ہونا ، خفگی دور ہونا .

دِل تَھمْنا

صبر آنا ، قرر پانا ، طبیعت کا سنبھلنا.

نَظَر تَھمنا

نظر ٹھہرنا ، نگاہ جمنا ؛ دیکھنے کی تاب ہونا ۔

زَبان تَھمْنا

چپ رہنا

ہَوا تَھمنا

ہوا رکنا ، حبس ہو جانا ۔

آنْسُو تَھمْنا

گریہ موقوف ہو جانا، رونا بند ہونا

لَہُو تَھمْنا

جاری خون کا رُکنا ، بہتے ہوئے خون کا تھم جانا ؛ جوش کا سرد پڑ جانا .

ہِچکی تَھمنا

ہچکی رک جانا ، ہچکی آنا بند ہونا ؛ رونا ختم ہونا ۔

ٹِیڑی سے آسْمان نَہِیں تَھمْنا

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص اپنی ہمت اور طاقت سے زیادہ کام کرنے پر آمادہ ہو

ذَرا نام کو نَہ تَھمْنا

کچھ بھی باقی نہ رہنا

زَمِین پانو کے نِیچے نَہ تَھمْنا

حواس جاتے رہنا، بدحواس ہو جانا

دونوں ہاتھوں سے پَگْڑِی تھامنا

بہت کوشش سے عزت بچانا

پَگْڑی دونوں ہاتھوں سے تھامْنا

آبرو بچانا ، عزت بچانا.

دونوں ہاتھوں سے دَسْتار تھامنا

بہت کوشش سے عزت بچانا

کمر پکڑنا یا تھامنا

حمایت کرنا، سہارا دینا

دونوں ہاتھوں سے کلیجا تھامنا

انتہائی ضبط یا صبر ظاہر کرنا

مُٹّھی میں ہوا تھامْنا

ناممکن کام کو انجام دینے کی کوشش ؛ کسی کام کا محال ہونا

ہَوا مُٹّھی میں تھامنا

ایسا کام کرنا جو ناممکن ہو ، بے فائدہ محنت کرنا

بُرے وَقْت میں کَمَر تھامْنا

مصیبت یا افلاس میں امداد کرنا یا سہارا دینا

ہَوا کا مُٹّھی میں تھامْنا

بے فائدہ کام کرنا ، بے نتیجہ کام کرنا ، سعی لاحاصل کرنا ، ناممکن کام کرنا (رک : ہوا مٹھی میں بند کرنا) ۔

ہَوا کو مُٹّھی میں تھامنا

مشکل کام کرنا ، ناممکن کام کرنے کا خیال یا ارادہ کرنا ۔

توند تھامْنا

پریشانی و ہراس کی حالت ہونا، گھبرانا.

غُصّہ تھامنا

غصہ ضبط کرنا

ہَواؤں کا ہاتھ تھامْنا

رفتار تیز کرنا ، برق رفتار ہوجانا ۔

زَمِین پَر نَہ تَھمنے دینا

اپنے علاقے یا اپنی زمین پر نہ ٹھہرنے دینا

دَم تھامْنا

طبیعت بحال کرنا، حالت سنبھالنا

دامَن تھامْنا

دامن پکڑنا، سہارا لینا

تَلْوار تھامْنا

تلوار ہاتھ میں لینا

دِل تھامْنا

بیقراری کو ضبط کرنا ، خود کو سنبھالنا ، دل کو سمجھانا.

زَبان تھامنا

چپ کرنا

بازُو تھامْنا

مدد کرنا، سہارا دینا

دِل کو تھامْنا

دل کو بے قرار ہونے سے روکنا ، صبر و ضبط سے کام لینا

ہاتھ میں تھامنا

۔ ہاتھ میں لینا۔ پکڑنا۔

ہاتھوں کو تھامنا

گرتے کو سنبھالنے کے لیے ہاتھ پکڑنا، دستگیری کرنا، سہارا دینا

ہاتھ میں تَھمانا

۔(عو) ہاتھ میں پکڑا دینا۔

ہاتھ ہاتھ میں تھامنا

کسی کا ہاتھ پکڑنا ؛ ہم سفر بننا ، ساتھ دینا ۔

ہاتھوں سے کَلیجا تھامنا

درد یا رنج کی شدت سے کلیجہ پکڑنا ، سخت بے چین ہونا ، بہت بے قرار ہونا ۔

باگ تھامْنا

گھوڑے کو روکنا

کَلیجا تھامْنا

دل تھام لینا ، دل کو کسی طرح سنبھال لینا ، بے تابی کی شدّت سے جر پکڑ لینا ، سخت بے چین ہونا .

کَمَر تھامْنا

ہمّت بدھانا ، سہا دینا ، کمک پہنچانا ، مدد کرنا ، تسلی دینا ، ہمّت افزائی کرنا .

راج تھامْنا

سلطنت کا انتظام سنبھالنا ، اقتدار سن٘بھالنا ، حکومت پر بیٹھنا.

ڈور تھامْنا

سلسلہ قائم کرنا ، تعلق پیدا کرنا ، رشتہ جوڑنا.

جھوک تھامْنا

وار سہنا ، زور برداشت کرنا ، دباؤ سن٘بھالنا.

نَکیل تھامنا

روکنا ، منع کرنا

سَر تھام تھامْنا

بُری خبر سُن کر یا اِضطراب کی حالت میں ہاتھوں سے سرپکڑتا ، (کنایۃً) افسوس کرنا ، پیشیمان ہونا ، پچھتانا.

جی تھامْنا

تسلی دینا، دلاسا دینا.

آبْرُو تھامْنا

عزت و قدر و منزلت محفوظ رکھنا، ساکھ اور اعتبار کو سنبھالنا.

ڈوری تھامْنا

رک: ڈوری پکڑنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone