تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَگْڑی دونوں ہاتھوں سے تھامْنا" کے متعقلہ نتائج

پَگْڑی دونوں ہاتھوں سے تھامْنا

۔ عزت آبرو بچانا۔ ؎

دونوں ہاتھوں سے سَمیٹْنا

بہت فائدہ اُٹھانا ، کثیر مقدار میں حاصل کرنا

دونوں ہاتھوں سے سَلام لینا

طنزاً یا چھیڑ چھاڑ کے لیے یا عاجزی ظاہر کرنا

دونوں ہاتھوں سے دَسْتار تھامنا

بہت کوشش سے عزت بچانا

دونوں ہاتھوں سے پَگْڑِی تھامنا

بہت کوشش سے عزت بچانا

تالی دونوں ہاتھوں سے بَجْتی ہے

محبت یا لڑائی ایک طرف سے نہیں ہوتی

دونوں ہاتھوں سے کلیجا تھامنا

انتہائی ضبط یا صبر ظاہر کرنا

پگڑی دونوں ہاتھوں سے تھامی جاتی ہے

عزت بچانے کے لئے پوری کوشش کرنی پڑتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَگْڑی دونوں ہاتھوں سے تھامْنا کے معانیدیکھیے

پَگْڑی دونوں ہاتھوں سے تھامْنا

pag.Dii dono.n haatho.n se thaamnaaपगड़ी दोनों हाथों से थामना

محاورہ

پَگْڑی دونوں ہاتھوں سے تھامْنا کے اردو معانی

  • آبرو بچانا ، عزت بچانا.
  • ۔ عزت آبرو بچانا۔ ؎

English meaning of pag.Dii dono.n haatho.n se thaamnaa

  • to protect one's honour

पगड़ी दोनों हाथों से थामना के हिंदी अर्थ

  • ۔ इज़्ज़त आबरू बचाना।
  • आबरू बचाना, इज़्ज़त बचाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَگْڑی دونوں ہاتھوں سے تھامْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَگْڑی دونوں ہاتھوں سے تھامْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words