تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دونوں ہاتھوں سے کلیجا تھامنا" کے متعقلہ نتائج

دونوں ہاتھوں سے کلیجا تھامنا

انتہائی ضبط یا صبر ظاہر کرنا

ہاتھوں سے کَلیجا تھامنا

درد یا رنج کی شدت سے کلیجہ پکڑنا ، سخت بے چین ہونا ، بہت بے قرار ہونا ۔

دونوں ہاتھوں سے دَسْتار تھامنا

بہت کوشش سے عزت بچانا

دونوں ہاتھوں سے پَگْڑِی تھامنا

بہت کوشش سے عزت بچانا

پَگْڑی دونوں ہاتھوں سے تھامْنا

۔ عزت آبرو بچانا۔ ؎

دونوں ہاتھوں سے سَمیٹْنا

بہت فائدہ اُٹھانا ، کثیر مقدار میں حاصل کرنا

دونوں ہاتھوں سے سَلام لینا

طنزاً یا چھیڑ چھاڑ کے لیے یا عاجزی ظاہر کرنا

تالی دونوں ہاتھوں سے بَجْتی ہے

محبت یا لڑائی ایک طرف سے نہیں ہوتی

ہاتھوں سے کَلیجا تھام لینا

درد یا رنج کی شدت سے کلیجہ پکڑنا ، سخت بے چین ہونا ، بہت بے قرار ہونا ۔

پگڑی دونوں ہاتھوں سے تھامی جاتی ہے

عزت بچانے کے لئے پوری کوشش کرنی پڑتی ہے

ہاتھوں سے کَلیجَہ تھام لینا

درد یا رنج کی شدت سے کلیجہ پکڑنا ، سخت بے چین ہونا ، بہت بے قرار ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دونوں ہاتھوں سے کلیجا تھامنا کے معانیدیکھیے

دونوں ہاتھوں سے کلیجا تھامنا

dono.n haatho.n se kalejaa thaamnaaदोनों हाथों से कलेजा थामना

محاورہ

مادہ: دونوں

دونوں ہاتھوں سے کلیجا تھامنا کے اردو معانی

  • انتہائی ضبط یا صبر ظاہر کرنا

English meaning of dono.n haatho.n se kalejaa thaamnaa

  • exhibit great fortitude in a great tragedy

दोनों हाथों से कलेजा थामना के हिंदी अर्थ

  • अत्यधिक संयम या धैर्य दिखाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دونوں ہاتھوں سے کلیجا تھامنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دونوں ہاتھوں سے کلیجا تھامنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words