تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھوں سے کَلیجا تھامنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھوں سے کَلیجا تھامنا

درد یا رنج کی شدت سے کلیجہ پکڑنا ، سخت بے چین ہونا ، بہت بے قرار ہونا ۔

دونوں ہاتھوں سے دَسْتار تھامنا

بہت کوشش سے عزت بچانا

دونوں ہاتھوں سے پَگْڑِی تھامنا

بہت کوشش سے عزت بچانا

ہاتھوں سے کَلیجا تھام لینا

درد یا رنج کی شدت سے کلیجہ پکڑنا ، سخت بے چین ہونا ، بہت بے قرار ہونا ۔

پَگْڑی دونوں ہاتھوں سے تھامْنا

۔ عزت آبرو بچانا۔ ؎

دونوں ہاتھوں سے کلیجا تھامنا

انتہائی ضبط یا صبر ظاہر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھوں سے کَلیجا تھامنا کے معانیدیکھیے

ہاتھوں سے کَلیجا تھامنا

haatho.n se kalejaa thaamnaaहाथों से कलेजा थामना

ہاتھوں سے کَلیجا تھامنا کے اردو معانی

  • درد یا رنج کی شدت سے کلیجہ پکڑنا ، سخت بے چین ہونا ، بہت بے قرار ہونا ۔

हाथों से कलेजा थामना के हिंदी अर्थ

  • दर्द या रंज की शिद्दत से कलेजा पकड़ना, सख़्त बेचैन होना, बहुत बेक़रार होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھوں سے کَلیجا تھامنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھوں سے کَلیجا تھامنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words