تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دونوں ہاتھوں سے دَسْتار تھامنا" کے متعقلہ نتائج

دونوں ہاتھوں سے دَسْتار تھامنا

بہت کوشش سے عزت بچانا

دونوں ہاتھوں سے پَگْڑِی تھامنا

بہت کوشش سے عزت بچانا

ہاتھوں سے کَلیجا تھامنا

درد یا رنج کی شدت سے کلیجہ پکڑنا ، سخت بے چین ہونا ، بہت بے قرار ہونا ۔

پَگْڑی دونوں ہاتھوں سے تھامْنا

۔ عزت آبرو بچانا۔ ؎

دونوں ہاتھوں سے کلیجا تھامنا

انتہائی ضبط یا صبر ظاہر کرنا

دونوں ہاتھوں سے سَمیٹْنا

بہت فائدہ اُٹھانا ، کثیر مقدار میں حاصل کرنا

دونوں ہاتھوں سے سَلام لینا

طنزاً یا چھیڑ چھاڑ کے لیے یا عاجزی ظاہر کرنا

تالی دونوں ہاتھوں سے بَجْتی ہے

محبت یا لڑائی ایک طرف سے نہیں ہوتی

پگڑی دونوں ہاتھوں سے تھامی جاتی ہے

عزت بچانے کے لئے پوری کوشش کرنی پڑتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دونوں ہاتھوں سے دَسْتار تھامنا کے معانیدیکھیے

دونوں ہاتھوں سے دَسْتار تھامنا

dono.n haatho.n se dastaar thaamnaaदोनों हाथों से दसतार थामना

محاورہ

دونوں ہاتھوں سے دَسْتار تھامنا کے اردو معانی

  • بہت کوشش سے عزت بچانا

दोनों हाथों से दसतार थामना के हिंदी अर्थ

  • बहुत प्रयास से इज़्ज़त बचाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دونوں ہاتھوں سے دَسْتار تھامنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دونوں ہاتھوں سے دَسْتار تھامنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words