تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھاپ" کے متعقلہ نتائج

زَہے

(کلمۂ تحسین) شاباش، ہے سبحان اللہ، آفرین، واہ واہ، کیا کہنے (گاہے طنزاً مستعمل)

جَہا

ایک پودا، جس کے پھول سب کے پھولوں سے مشابہ ہوتے ہیں

جَہاں

تمام عالَم، دنیا کے لوگ، عالَم

جَہِیں

جس جگہ بھی، جہاں کہیں، کہیں بھی

جی ہاں

جی، ایک مثبت جواب دینے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے

زَہے طالِع

عمدہ، شاندار، کیا خوب قسمت ہے، خوشا قسمت، زہے نصیب

زَہے نَصِیب

(اظہار مسرت یا تحسینی کے لیے مستعمل) خوش اقبالی، اچھے نصیب

زَہے قِسْمَت

خُوشا قسمت، زہے طالع، زہے نصیب

زَہے عِزّ و شَرف

عزت و بزرگی کے کیا کہنے ، عزت و شرافت کے کیا کہنے.

زاہی

بارونق چہرے والا، آب و تاب والا.

جاہی

جوہی، لاط : Jasminum grandiflorum

جیہا

جیسا

جِہِیں

جن کو ؛ جو (رک) کی جمع.

جَہانی

اہل دنیا، اہل جہاں، دنیا والے

ضُحیٰ

چاشت با صبح کے ناشتے کا وقت (تقریباً ۹ بجے صبح)، وہ کام جو چاشت کے وقت کیا جائے

zho

DZO کا متبادل-.

جَہاں کا

رک : جہاں بھر کا.

جَہاں سے

from which place, whence

زاہد

پرہیز گار، عابد، تارک الدنیا، خدا پرست

جَہاں گَنگا وَہاں جھاؤ ، جَہاں بامَن وَہاں ناؤ

بڑوں سے چھوٹوں کو فیض پہن٘چتا ہے .

جَہاں جُو

دنیا کو تلاش کرنے والا ، (مراد) بادشاہ.

جَہاں لوں

رک : جہاں تک

جَہاں سِینگ سَمائیں نِکَل جائیں

foot-loose and fancy-free

جَہاں دائی ہاتھ دھوئے وَہاں قُرباں کَرُوں

۔(عو) ذلیل کرنے کو کہتے ہیں۔ تجھ گرانے والی کو جہاں جہاں اس کی دائی نے ہاتھ دھوئے قرباں کروں۔

جَہاں دائی ہاتھ دھوئے وَہاں قُرْبان کَرُوں

ذلیل کرنے کے موقع پر عورتیں کہتی ہیں.

جَہاں گائے وَہاں گائے کا بَچْھڑا

جہاں مالک وہیں اس کے ساتھی ، جہاں فائدے کی چیز ہو وہاں سب جمع ہوتے ہیں.

جہاں دَل، تَہاں بادل

جہاں لوگ بہت ہوں وہاں دھول بھی اڑتی ہے

جَہاں جائیں بالے مِیاں تَہاں جائے پُونْچھ

امیر آدمیوں کے خوشامدی ہر جگہ ساتھ جاتے ہیں

جَہاں دیکھی روٹی ، وَہاں مُنڈائی چوٹی

جہاں فائدہ دیکھا وہیں ذلت برداشت کی.

جَہاں گَنگ وَہاں رَنگ

جہاں گنگا وہیں سکون

جَہاں چاہ وَہاں راہ

جس کے لیے دل میں جگہ ہو اس کے ساتھ گزارہ بھی ہو جاتا ہے

جَہاں گَنگا وَہاں رَنگ

جہاں گنگا بہتی ہے وہاں میلے بھی ضرور ہوتے ہیں.

جَہاں نَوَرْدی

رک : جہاں گردی.

جَہاں سُوئی نَہ جائے وَہاں مُوسَل گُھسیڑْنا

۔مثل۔ بیحد جھوٹ بولنا۔

جہاں کے مردے تہاں گڑتے ہیں

جہاں کا معاملہ ہے تصفیہ بھی وہاں ہی ہوگا

جَہاں کا مُردَہ وَہِیں گَڑتا ہے

جہاں کا جھگڑا ہوتا ہے وہیں ختم ہوتا ہے، جہاں جھگڑا ہو وہاں کی رسوم کی مطابق فیصلہ ہوتا ہے

جَہاں پَڑے مُوسَل وَہاں کھیم کُوشَل

جہاں بھنگ گھٹے وہاں صحت اور تندرستی ہے

جہاں جائے بُھوکا، وہاں پڑے سُوکھا

مصیبت زدہ کو ہر جگہ مصیبت لاحق ہوتی ہے، بدنصیب کی قسمت ہر جگہ ساتھ رہتی ہے

جَہاں سُوئی نَہ جائے وَہاں مُوسَل گُھسیڑ دینا

رک : جہاں سوئی نہ جائے وہاں لٹھا کرنا.

جَہاں سَتّیاناس ، وَہاں ساڑھے سَتّیاناس

۔مثل۔ جب بربادی ہوئی کم وبیش کی کیا پروا۔

جَہاں سَو، وَہاں سَوا سَو

فضول خرچ آدمی کم و بیش کی پرواہ نہیں کرتا، جہاں بہت سا نقصان ہوا تھوڑا اور سہی

جَہاں جِس کے سِینْگ سَمائے وَہِیں گُھس جائیں

جہاں بچاؤ دیکھیں وہاں پناہ لیں.

جَہاں دِیدَہ سِیار گویَد دَروغ

سیاح اور مسافر جھوٹ زیادہ بولتے ہیں خاص کر حالات سفر کے متعلق کیون٘کہ کوئی تصدق کنندہ نہیں ہوتا ، تجربے کار آدمی کے جھوٹ بولنے پر کہتے ہیں.

جَہاں تِیِلی نَہ جائے وَہاں مُوسَل گُُھسیڑْنا

از حد جھوٹ بولناَ.

جہاں ڈَر، وہاں ہمارا گَھر

بہادروں کو اپنی جان کا خوف نہیں ہوتا، خوف و خطر کی پرواہ نہیں کرتے

جَہاں سے اُٹھنا ، جَہاں سے جانا ، جہاں سے گُزَرنا

۔مرجانا۔ ؎ ؎

جہاں دیکھا تَوا پَرات، وہاں گاوے ساری رات

جہاں فائدہ دیکھا، وہیں رہ پڑے، غرض مند اپنے فائدے کو دیکھتا ہے

جَہاں گُڑ ہوگا وَہاں مَکّھی بھی ضَرُور ہوگی

روپیہ والے کے رفیق زیادہ ہو جاتے ہیں، دولت مندوں کے پاس سائل، اہل علم کے پاس طالب علم وغیرہ رجوع کرتے ہیں یعنی جب کسی کی کوئی مرغوب شئے کسی کے پاس ہوگی تو وہاں اس قسم کے اشخاص بھی موجود ہوں گے

جَہاں جِس کے سِینْگ سَمائے وَہِیں نِکَل گَئے

جہاں بچاؤ دیکھیں وہاں پناہ لیں.

جَہاں تیل دیکھا وَہِیں جَنْنے کو بَیْٹھ گَئی

خود غرض آدمی کی نسبت بولتے ہیں.

جَہاں شیر نَہِیں وَہاں بِلّی ہی شیر ہے

جہاں اچھی چیز نہ ہو وہاں نکمی ہی قدر پاتی ہے.

جَہاں بَجے ڈھول وَہاں کَھڑے بَہْلول

جو شخص بغیر بلاوا یا دعوت تقریبات میں ہر جگہ پہنْچ جائے اس کے بارے میں کہتے ہیں

جَہاں بَڑی سیوا ، تَہاں اوچھا پَھل

بڑی خدمت کا کم صلہ، باوجود بڑی محنت کے فائدہ قلیل ہو تو کہتے ہیں.

جَہاں دار

بادشاہ، حکمراں

جَہاں سوز

دنیا کو جلانے والا، ظالم

جَہاں کانسا وَہاں بِجلْی کا سانسا

جہاں مال و دولت وہاں چور اُچَکّا.

جَہاں اَور دَرَخْت نَہِیں وَہاں اَرَنَڈْ ہی دَرَخْت ہے

جہاں لایق نہیں ہوتے، وہاں کم لیاقت ہی لیاقت دار ہوجاتے ہیں، جہاں کوئی شے بہتر نہ ہو وہاں کمتر ہی سہی، رک: جہاں روکھ نہیں الخ.

جَہاں گَڑھا ہوتا ہے وَہیں پانی مَرے گا

جس میں کچھ فی یا کوئی عیب ہوگا وہی دیے گا.

جَہاں سِینگ سَمائیں

رک : جدھر سینگ سمایا.

جَہاں سُوئی نَہ جائے وَہاں لَٹَّھا کَرْنا

ایسا کام کرنا جو ممکن نہ ہو ؛ سراسر لغو بات کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تھاپ کے معانیدیکھیے

تھاپ

thaapथाप

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

تھاپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تان کے موقع پر طبلے یا ڈھولک پر یا کسی اور موقع پر ہتھیلیوں یا دونوں ہاتھ کی انگلیوں کی ضرب ، ساز کے چڑھائو یا اتار کے سُروں کے آخری سُر بجنے کے بعد پلٹے سے قبل ٹھیرائو کا اشارہ جو طبلے یا ڈھول پر ہتھیلی کی ضرب لگا کر دیا جائے.
  • کشتی یا بانک ہنوٹ کا دانو ، حریف کی دونوں کلائیاں پہونچے کے پاس سے پکڑا کر اور بلم کو نیچے دبا کر اپنے داہنے پیر ک پنجہ ہاتھوں سے اوپر کو جھٹکا دینا تاکہ حریف کا بلم گر جائے.
  • تھپڑ ، تماچہ ، تھپکی ، پورے پنجے کا نشان ، شیر یا پہلوان کا تماچہ نیز ہ نشان جو کسی چیز کے مارنے سے پڑے ، ایک چیز کا دوسری چیز پر دبائو کا نشان ، چھاپ ، دیوار پر کسی چیز کی چھاپ ، ریت پر پیر کا نشان
  • (زینے کا) ڈنڈا ، سیڑھی
  • گٹھا ، گذی ، تلے اوپر جماؤ
  • (کھرادی) چارپائی وغیرہ کے کھرادی پائے کا تلا جو سُم کی وضع پر کھراد کیا ہوا ہو ، پوڑ
  • دریا ندی یا نالوں کے کنارے یا بستی ک باہر ٹھگوں کے جمع ہونے یا ٹھہرنے کی جگہ
  • حالت جمائو ، رعب یعنی ایسی حالت جس میں لوگ اس کا کہنا مانیں اور ڈرا کر ہی اس کی ذات پر یقین رکھیں ، ساکھ ، دھاک ، شہرت
  • تھپڑ ، طمانچہ (پہلوانوں وغیرہ کا) ، پورے پنجے کا نشان (شیر وغیرہ) ؛ مان ، قدر ؛ قسم
  • ۔(ھ) مونث۔ ۱۔تھپّڑ۔ تماچہ۔ ۲۔تھپکی جیسے شیر کی تھاپ۔ اس معنی میں شیر کے لیے مخصوص ہے اور پہلوان تھپکی کے معنی میں استعمال کرتے ہیں۔ دیکھو تھاپ۔ مارنا۔ ۳۔طبلہ کی آواز۔ جو دونوں ہاتھوں کی پوری اُنگلیوں کی ضرب سے نکلتی ہے۔ ڈھولک کی آواز۔

اسم، مؤنث

  • دلاسا ، اطمینان ، تسکین.

شعر

Urdu meaning of thaap

Roman

  • taan ke mauqaa par table ya Dholak par ya kisii aur mauqaa par hatheliyo.n ya dono.n haath kii ungliiyo.n kii zarab, saaz ke cha.Dhaa.o ya utaar ke suro.n ke aaKhirii sur bajne ke baad palTe se qabal Thiiraa.o ka ishaaraa jo table ya Dhol par hathelii kii zarab laga kar diyaa jaaye
  • kshati ya baank hanoT ka daanv, hariif kii dono.n kalaa.ii.aa.n pahuunche ke paas se pak.Daa kar aur balam ko niiche dabaa kar apne daahine pair ka panjaa haatho.n se u.upar ko jhaTka denaa taaki hariif ka balam gir jaaye
  • thappa.D, tamaachaa, thapkii, puure panje ka nishaan, sher ya pahlavaan ka tamaachaa nezaa nishaan jo kisii chiiz ke maarne se pa.De, ek chiiz ka duusrii chiiz par dabaav ka nishaan, chhaap, diivaar par kisii chiiz kii chhaap, riit par pair ka nishaan
  • (ziine ka) DanDaa, sii.Dhii
  • gaTThaa, guzii, tale u.upar jamaa.o
  • (kharaadii) chaarpaa.ii vaGaira ke kharaadii pa.e ka tilaa jo sum kii vazaa par kharaad kyaa hu.a ho, po.D
  • dariyaa nadii ya naalo.n ke kinaare ya bastii ka baahar Thaggo.n ke jamaa hone ya Thaharne kii jagah
  • haalat jamaa.o, rob yaanii a.isii haalat jis me.n log is ka kahnaa maane.n aur Daraa kar hii us kii zaat par yaqiin rakhe.n, saakh, dhaak, shauhrat
  • thappa.D, tamaanchaa (pahalvaano.n vaGaira ka), puure panje ka nishaan (sher vaGaira) ; maan, qadar ; qasam
  • ۔(ha) muannas। १।thappa.D। tamaachaa। २।thapkii jaise sher kii thaap। is maanii me.n sher ke li.e maKhsuus hai aur pahlavaan thapkii ke maanii me.n istimaal karte hain। dekho thaap। maarana। ३।tabla kii aavaaz। jo dono.n haatho.n kii puurii unagliiyo.n kii zarab se nikaltii hai। Dholak kii aavaaz।
  • dilaasaa, itmiinaan, taskiin

English meaning of thaap

Noun, Feminine

  • thump, tap, beat of tabla or drum, playing drum

थाप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ढोलक, तबले, मृदंग आदि के बजाने के समय उन पर हथेली से किया जानेवाला विशिष्ट प्रकार का आघात। क्रि० प्र०-पड़ना।-लगाना।
  • थापने की क्रिया या भाव।
  • ढोलक, तबले, मृदंग आदि बजाते समय उस पर हथेली से किया जाने वाला आघात
  • थप्पड़
  • ब्याह, गौना आदि के समय हल्दी या मेंहदी लगे हाथ से लगाई गई छाप
  • प्रभाव।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَہے

(کلمۂ تحسین) شاباش، ہے سبحان اللہ، آفرین، واہ واہ، کیا کہنے (گاہے طنزاً مستعمل)

جَہا

ایک پودا، جس کے پھول سب کے پھولوں سے مشابہ ہوتے ہیں

جَہاں

تمام عالَم، دنیا کے لوگ، عالَم

جَہِیں

جس جگہ بھی، جہاں کہیں، کہیں بھی

جی ہاں

جی، ایک مثبت جواب دینے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے

زَہے طالِع

عمدہ، شاندار، کیا خوب قسمت ہے، خوشا قسمت، زہے نصیب

زَہے نَصِیب

(اظہار مسرت یا تحسینی کے لیے مستعمل) خوش اقبالی، اچھے نصیب

زَہے قِسْمَت

خُوشا قسمت، زہے طالع، زہے نصیب

زَہے عِزّ و شَرف

عزت و بزرگی کے کیا کہنے ، عزت و شرافت کے کیا کہنے.

زاہی

بارونق چہرے والا، آب و تاب والا.

جاہی

جوہی، لاط : Jasminum grandiflorum

جیہا

جیسا

جِہِیں

جن کو ؛ جو (رک) کی جمع.

جَہانی

اہل دنیا، اہل جہاں، دنیا والے

ضُحیٰ

چاشت با صبح کے ناشتے کا وقت (تقریباً ۹ بجے صبح)، وہ کام جو چاشت کے وقت کیا جائے

zho

DZO کا متبادل-.

جَہاں کا

رک : جہاں بھر کا.

جَہاں سے

from which place, whence

زاہد

پرہیز گار، عابد، تارک الدنیا، خدا پرست

جَہاں گَنگا وَہاں جھاؤ ، جَہاں بامَن وَہاں ناؤ

بڑوں سے چھوٹوں کو فیض پہن٘چتا ہے .

جَہاں جُو

دنیا کو تلاش کرنے والا ، (مراد) بادشاہ.

جَہاں لوں

رک : جہاں تک

جَہاں سِینگ سَمائیں نِکَل جائیں

foot-loose and fancy-free

جَہاں دائی ہاتھ دھوئے وَہاں قُرباں کَرُوں

۔(عو) ذلیل کرنے کو کہتے ہیں۔ تجھ گرانے والی کو جہاں جہاں اس کی دائی نے ہاتھ دھوئے قرباں کروں۔

جَہاں دائی ہاتھ دھوئے وَہاں قُرْبان کَرُوں

ذلیل کرنے کے موقع پر عورتیں کہتی ہیں.

جَہاں گائے وَہاں گائے کا بَچْھڑا

جہاں مالک وہیں اس کے ساتھی ، جہاں فائدے کی چیز ہو وہاں سب جمع ہوتے ہیں.

جہاں دَل، تَہاں بادل

جہاں لوگ بہت ہوں وہاں دھول بھی اڑتی ہے

جَہاں جائیں بالے مِیاں تَہاں جائے پُونْچھ

امیر آدمیوں کے خوشامدی ہر جگہ ساتھ جاتے ہیں

جَہاں دیکھی روٹی ، وَہاں مُنڈائی چوٹی

جہاں فائدہ دیکھا وہیں ذلت برداشت کی.

جَہاں گَنگ وَہاں رَنگ

جہاں گنگا وہیں سکون

جَہاں چاہ وَہاں راہ

جس کے لیے دل میں جگہ ہو اس کے ساتھ گزارہ بھی ہو جاتا ہے

جَہاں گَنگا وَہاں رَنگ

جہاں گنگا بہتی ہے وہاں میلے بھی ضرور ہوتے ہیں.

جَہاں نَوَرْدی

رک : جہاں گردی.

جَہاں سُوئی نَہ جائے وَہاں مُوسَل گُھسیڑْنا

۔مثل۔ بیحد جھوٹ بولنا۔

جہاں کے مردے تہاں گڑتے ہیں

جہاں کا معاملہ ہے تصفیہ بھی وہاں ہی ہوگا

جَہاں کا مُردَہ وَہِیں گَڑتا ہے

جہاں کا جھگڑا ہوتا ہے وہیں ختم ہوتا ہے، جہاں جھگڑا ہو وہاں کی رسوم کی مطابق فیصلہ ہوتا ہے

جَہاں پَڑے مُوسَل وَہاں کھیم کُوشَل

جہاں بھنگ گھٹے وہاں صحت اور تندرستی ہے

جہاں جائے بُھوکا، وہاں پڑے سُوکھا

مصیبت زدہ کو ہر جگہ مصیبت لاحق ہوتی ہے، بدنصیب کی قسمت ہر جگہ ساتھ رہتی ہے

جَہاں سُوئی نَہ جائے وَہاں مُوسَل گُھسیڑ دینا

رک : جہاں سوئی نہ جائے وہاں لٹھا کرنا.

جَہاں سَتّیاناس ، وَہاں ساڑھے سَتّیاناس

۔مثل۔ جب بربادی ہوئی کم وبیش کی کیا پروا۔

جَہاں سَو، وَہاں سَوا سَو

فضول خرچ آدمی کم و بیش کی پرواہ نہیں کرتا، جہاں بہت سا نقصان ہوا تھوڑا اور سہی

جَہاں جِس کے سِینْگ سَمائے وَہِیں گُھس جائیں

جہاں بچاؤ دیکھیں وہاں پناہ لیں.

جَہاں دِیدَہ سِیار گویَد دَروغ

سیاح اور مسافر جھوٹ زیادہ بولتے ہیں خاص کر حالات سفر کے متعلق کیون٘کہ کوئی تصدق کنندہ نہیں ہوتا ، تجربے کار آدمی کے جھوٹ بولنے پر کہتے ہیں.

جَہاں تِیِلی نَہ جائے وَہاں مُوسَل گُُھسیڑْنا

از حد جھوٹ بولناَ.

جہاں ڈَر، وہاں ہمارا گَھر

بہادروں کو اپنی جان کا خوف نہیں ہوتا، خوف و خطر کی پرواہ نہیں کرتے

جَہاں سے اُٹھنا ، جَہاں سے جانا ، جہاں سے گُزَرنا

۔مرجانا۔ ؎ ؎

جہاں دیکھا تَوا پَرات، وہاں گاوے ساری رات

جہاں فائدہ دیکھا، وہیں رہ پڑے، غرض مند اپنے فائدے کو دیکھتا ہے

جَہاں گُڑ ہوگا وَہاں مَکّھی بھی ضَرُور ہوگی

روپیہ والے کے رفیق زیادہ ہو جاتے ہیں، دولت مندوں کے پاس سائل، اہل علم کے پاس طالب علم وغیرہ رجوع کرتے ہیں یعنی جب کسی کی کوئی مرغوب شئے کسی کے پاس ہوگی تو وہاں اس قسم کے اشخاص بھی موجود ہوں گے

جَہاں جِس کے سِینْگ سَمائے وَہِیں نِکَل گَئے

جہاں بچاؤ دیکھیں وہاں پناہ لیں.

جَہاں تیل دیکھا وَہِیں جَنْنے کو بَیْٹھ گَئی

خود غرض آدمی کی نسبت بولتے ہیں.

جَہاں شیر نَہِیں وَہاں بِلّی ہی شیر ہے

جہاں اچھی چیز نہ ہو وہاں نکمی ہی قدر پاتی ہے.

جَہاں بَجے ڈھول وَہاں کَھڑے بَہْلول

جو شخص بغیر بلاوا یا دعوت تقریبات میں ہر جگہ پہنْچ جائے اس کے بارے میں کہتے ہیں

جَہاں بَڑی سیوا ، تَہاں اوچھا پَھل

بڑی خدمت کا کم صلہ، باوجود بڑی محنت کے فائدہ قلیل ہو تو کہتے ہیں.

جَہاں دار

بادشاہ، حکمراں

جَہاں سوز

دنیا کو جلانے والا، ظالم

جَہاں کانسا وَہاں بِجلْی کا سانسا

جہاں مال و دولت وہاں چور اُچَکّا.

جَہاں اَور دَرَخْت نَہِیں وَہاں اَرَنَڈْ ہی دَرَخْت ہے

جہاں لایق نہیں ہوتے، وہاں کم لیاقت ہی لیاقت دار ہوجاتے ہیں، جہاں کوئی شے بہتر نہ ہو وہاں کمتر ہی سہی، رک: جہاں روکھ نہیں الخ.

جَہاں گَڑھا ہوتا ہے وَہیں پانی مَرے گا

جس میں کچھ فی یا کوئی عیب ہوگا وہی دیے گا.

جَہاں سِینگ سَمائیں

رک : جدھر سینگ سمایا.

جَہاں سُوئی نَہ جائے وَہاں لَٹَّھا کَرْنا

ایسا کام کرنا جو ممکن نہ ہو ؛ سراسر لغو بات کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھاپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھاپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone