تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلاپ" کے متعقلہ نتائج

اَلاپ

سُر یا لے ملانے کے لیے گانے میں آواز کا اتار چڑھاؤ

اَلاپْنی

پنجم کی چوتھی سرتی

اَلاپْنا

۱. الاپ (رک) گانے سے پہلے آواز کا اتار چڑھاو کرنا ، لے درست کرنا ؛ سرملانا ، گانے شروع کرنا ، تانیں لگانا .

اَلاپْیا

الاپنے والا

اَلاپَن

(قدیم) خوشی کا گیت سرور و نشاط کی باتیں

اَلاپ چاری

گانے سے پہلے لے درست کرنے کا عمل

ہَلاپَتا

رک : ہلاپتی ۔

ہَلاپَتی

آدمیوں کی روا روی، بھاگڑ، ہلچل، گڑبڑ، ہلاچلی

رُوپ اَلاپ

(موسیقی) الاپ کی وہ قِسم جو راگ کے رُوپ میں ادا ہو.

راگ اَلاپ

(موسیقی) راگ کے بول شروع کرنے سے پہلے اس راگ کے مخصوص سُروں کو دوہرانے کا نام جس میں موسیقار اپنے گلے کا کمال دِکھاتا ہے.

بے وَقْت کا اَلاپ

خواہ مخواہ کا جھگڑا، نا مناسب جھگڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلاپ کے معانیدیکھیے

اَلاپ

alaapअलाप

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

اَلاپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سُر یا لے ملانے کے لیے گانے میں آواز کا اتار چڑھاؤ
  • سریلی آواز، گانا
  • (مجازاً) بول، بات، گفتگو (نشر میں ہو یا نظم میں)

شعر

Urdu meaning of alaap

  • Roman
  • Urdu

  • sur ya le milaane ke li.e gaane me.n aavaaz ka utaar cha.Dhaa.o
  • suriilii aavaaz, gaanaa
  • (majaazan) bol, baat, guftagu (nashar me.n ho ya nazam me.n

English meaning of alaap

Noun, Masculine

  • modulation, or rising of the voice in singing, tuning up; prelude to a song, fluctuation of the voice in singing

अलाप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संगीत के सात स्वरों का साधन, तान, सुर या लय मिलाने के लिए गाने में आवाज़ का उतार-चढ़ाव, कथोपकथन, भाषण, बातचीत, चापलूसी; चाटुकारी, अपमानकारक शब्द

اَلاپ کے قافیہ الفاظ

اَلاپ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَلاپ

سُر یا لے ملانے کے لیے گانے میں آواز کا اتار چڑھاؤ

اَلاپْنی

پنجم کی چوتھی سرتی

اَلاپْنا

۱. الاپ (رک) گانے سے پہلے آواز کا اتار چڑھاو کرنا ، لے درست کرنا ؛ سرملانا ، گانے شروع کرنا ، تانیں لگانا .

اَلاپْیا

الاپنے والا

اَلاپَن

(قدیم) خوشی کا گیت سرور و نشاط کی باتیں

اَلاپ چاری

گانے سے پہلے لے درست کرنے کا عمل

ہَلاپَتا

رک : ہلاپتی ۔

ہَلاپَتی

آدمیوں کی روا روی، بھاگڑ، ہلچل، گڑبڑ، ہلاچلی

رُوپ اَلاپ

(موسیقی) الاپ کی وہ قِسم جو راگ کے رُوپ میں ادا ہو.

راگ اَلاپ

(موسیقی) راگ کے بول شروع کرنے سے پہلے اس راگ کے مخصوص سُروں کو دوہرانے کا نام جس میں موسیقار اپنے گلے کا کمال دِکھاتا ہے.

بے وَقْت کا اَلاپ

خواہ مخواہ کا جھگڑا، نا مناسب جھگڑا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلاپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلاپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone